یہاں
آتے ہی ہمیں یہ افسوس ناک
خبر ملی کہ امریکہ میں
مقیم ہمارے ہر دلعزیز
بزرگ شاعر جناب حنیف اخگر
صاحب انتقال کر گئے ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ ٓپ کو اپنی جوار رحمت
میں جگہ دے ۔۔۔آمین۔
ادارہ
ان کے افراد خاندان کے
غم میں برابر کا شریک ہے۔
آپ کے انتقال سے اُردو
دنیا میں ایک خلاء سا آگیا
ہے۔ انشاء اللہ ہم آپ کے
بارے میں مزید تفصیلات
جلد ہی شائع کرینگے۔
جناب
حینف اخگر مرحوم کے بارے
میں جناب تسلیم الٰہی
زلفی کاایک مضموں ملاحظہ
کرنے کے لٗے یہاں کلک کیجئے