fina-sherosokhan-animat.gif

Shakila Rafiq in Washington D.C

واشنگٹن ۔ ڈی۔سی  میں ادبی محفل

 

سو سا ئیٹی آف لیٹریچر، واشنگٹن ڈی۔سی۔ کی جانب سے  معروف افسانہ نگار محترمہ شکیلہ رقیق کے اعزاز میں ایک  تقریب ترتیب دی گئی ۔ ڈاکٹر موہن نے صدارت کی اور مہمان خصوصی شکیلہ رفیق تھیں۔ شکیلہ رفیق نے اپنے دو افسانے سنائے اور خوب داد حاصل کی۔ ڈاکٹر موہن صاحب صدر نے بھی بے حد پسند کیا۔ اس کے بعد شکیلہ رفیق نے کچھ شاعری  ،  مضامین اور نثری کتاب " عصمت آپا " سے چند صفحات بھی سناۓ۔ اس طرح یہ ایک یادگار شام تھی۔

دوسرے دن ، نضیرہ اعظم ممبر  المنائی  کے گھر پر بھی ایک نشست کا اہتمام کیا گیا تھا جہاں پر شکیلہ رفیق نے اپنے مزید  افسانے، مضامین  اور شاعری سنا کر خوب داد حاصل کی۔ چند تصاویر پیش خدمت ہیں۔

15_14aa.jpg
14_13aa.jpg
22_21aa.jpg
16_15aa.jpg
   

homepage.jpg