fina-sherosokhan-animat.gif

April 208 ki Taqrebaat

دوبئی میں کہانی میلہ وارث علوی اور منشا یاد کی شرکت۔ تفصیلات
 کے لیئے یہاں کلک کیجیئے
منشایاد اور وارث علوی کوعالمی فروغ اردو ایوارڈ دوہا میں دیا گیا۔ تفصیلات کے لیئے یہان کلک کیجیئے
بتاریخ ، 6 ، 7، جون کو منعقدہ اردو کانفرنس جدہ کی رپورٹ ملاحظہ کیجیئے۔ یہ رپورٹ جناب مہتاب قدر ویب ماسٹر"اردو گلبن"جدہ کے تعاون سے پیش کی جارہی ہے۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجیئے
ہندوستانی قوصل جنرل، جدہ کے زیر اہتمام سالانہ مشاعرہ۔ تفصیلات کے لۓ یہاں کلک کیجیٔے
*****
 
 

"فرشتے کے آنسو"

ڈاکٹر بلند اقبال کے تحریر کردہ افسانون کا مجموعہ " فرشتے کے آنسو" شائع ہو کر بے حد پذیرائی حاصل کرچکا ہے۔ اس کتاب کی رسم اجرا ٔ ادبی کمیٹی آرٹس کونسل آف پاکستان کے زیر انتظام ۱۳ جون ۲۰۰۸  منعقد ہوئی۔ اس کی تفصیلی رپورٹ انشاءاللہ جلد ہی پیش کی جائیگی۔

جدہ ، سعودی عرب میں منعقدہ مشاعرہ کی آڈیو فائلس پیش خدمت  ہیں۔ کلام شاعر بزبان شاعر،خطبۂ استقبالیہ ڈاکٹر اوصاف سعید سننے کے لیئے

حیدر قریشی کی کہانیوں کا انگریزی ترجمہ شائع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے لیئے یہاں کلک کیجیئے
جدید ادب، جرمنی کا گیارواں شمارہ شائع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
پروفیسر بیگ احساس کے اعزاز میں ریاض،میں ادبی نششت۔ تفصیلات کے لیٔے یہاں کلک کیجٔیے
روزنامہ "عکاس" کلکتہ کے مدیر رضا مونگیری کا دورۂ یورپ۔ تفصیلات کے لیٔے یہاں کلک کیجیٔے

معروف ادیب جناب شمس جیلانی صاحب کی مرتب کردہ کتاب "روشنی حرا سے""  وینکور، بی۔سی میں،  لندن سے آئے معروف شاعر اور بی۔بی۔سی  کےبراڈکاسٹر جناب صفدر ھمدانی  کے ہاتھوں  انجام پائی۔ تفصیلات کے لئے
To read an article on "Roshni Hira Sey" by Safdar Hamadani, kindly Click here

انڈین کمیونٹی بے ایریا میں منعقدہ ایک محفل "فیضان فیض" کی رپورٹ ملاحظہ کیجئے

Click here for report

حیدر قریشی کی دو کتابیں شائع ہو گئی ہیں

mazahia_mushaira_2.jpg

ayjaz_shaheen_dubai.jpg

taqreeb_ijra_shahi_siddiqi.jpg
urdu_seminar_hyd.jpg
taziyat_in_dubai.jpg
mushaira_report___dubaih.jpg
mushairey_kia_riwayet2.jpg

اردو اکادمی، دہلی کا سمینار، تفصیلات کے لئےاوپر کلک کریں

charminar_taqrib.jpg

اُوپر کلک کریں

forum_qurrat_heading.jpg

Aalmi Urdu Conference Hyderabad
 

khososi_ishaat2.jpg

جشنِ پیر زادہ قاسم

  

 

بتاریخ ۳۰ جون ۲۰۰۷ شام،  کنیڈ ین اردو رائٹرز فورم کے زیر اہتمام پاکستان سے آئے ھوئے جناب پیرزادہ قاسم کے اعزاز میں ایک جشن منایا گیا اور مشاعرے کا بہی اہتمام کیا گیا ۔ اس تقریب کی تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔

To see the detail click here

جدہ سعودی عرب میں سالانہ مشاعرہ

 

زیر اہتمام

 

کونسل جنرل ہندوستان

 

تفصیلات کے لیے نیچے کلک کریں

 Click here

 

taqi_abdi.jpg

ڈاکٹر تقی عابدی کی کتاب

"دیوان غالب، نعت و منقبت"

نیو جرسی میں رسم روہ نمایٔ

 

زیر اہتمام

اُردو ٹایمز رایٹرز فورم

 

تفصیلات کے لیے نیچے کلک کریں

  Click here

 

ایک شام رضا الجبار کے ساتھ

زیر اہتمام

معین سنٹرز

 بمقام مدینۃ العلوم کالج

بتاریخ ۱۷/ جون ۲۰۰۷

تفصیلات کے لیے نیچے کلک کریں

  Click here

 

ڈاکٹر تقی عابدی کی تصنیف کردہ کتاب
غالب و دیوان نعت و منقبت
کی رسم اجرا مولانا آزاد یونیورسٹی میں انجام دی گئی
 

گزشتہ دسمبر ۲۰۰۶ کو حیدرآباد میں پروفیسر اے ایم پٹھان، وائس چانسلر مولانا آزاد اردو یونیورسٹی نے اس کتاب کی رسم اجرا انجام دی۔ ڈاکٹر سی نارائن ریڈی سابق وائس چانسلر تیلگو یونیورسٹی  بھی موجود تھے۔ غالب کے ۲۱۰ ویں یوم ولادت کے موقع پر  "غالب شاعر زیست" کے عنوان پر ایک روزہ بین لاقوامی سمینار بھی منعقد ہوا
 

adil_mansuri_awardgujrati.jpg
adil_mansuri_award2.jpg

غالب اکیڈمی کا طرحی مشاعرہ

 ھم بیاباں میں ہیں اورگھر میں بہارآئی ہے

 غالب اکیڈمی کے صدر جناب اطہر رضوی صاحب ہر سال بڑے ہی پر وقار طریقے سے طرحی مشاعرے کا اہتمام پابندی سے کرتے ہیں۔ یہ ان کا  بائیسواں مشاعرہ تھا۔  تفصیلات کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

  To see the details click here 

 

 

کشور ناھید کے اعزاز میں ایک یادگار تقریب

 

نیویارک میں خیاباں پبلی کیشنز اور حلقہ قلم دوست کے زیر اہتمام ایک تقریب

 

  To see the details click here 

 

   
   

قمرعلی عباسی کا نیا سفر نامہ " سات ستارے صحرا میں" شائع ہوگیا ہے

bazm_shero_sukhan_damam.jpg
titledr._nazar_khaleeq.jpg

toronto_mushaira.jpg

تفصیلات کے لئے اوپر والی سرخی پر کلک کریں 

2mushaira_new_york.jpg

mansh_yaad_award.jpg

washington_book_fair.jpg

اُوپر کلک کریں

برلن میں منعقدہ مشاعرے کی رپورٹ ملاحظہ کریں

 

جناب حسن چشتی کوFIAکی جانب سے ایوارڈ

تفصیلات کے لۓ نیچے کلک کریں
 
 

inaguration_nahid_virk.jpg

abdullah_javid_party.jpg
abdullparty.jpg

"ایک مٹھی میں میرے خواب"

سعید خان کے مجموعہ کلام کی

رسم اجرا

زیر اہتمام

اردوسوسائٹی آف آسٹریلیا

بتاریخ ۲۰/ جولائی ۲۰۰۷

تفصیلات کے لیے نیچے کلک کریں

 Click here

 

شامِ افسانہ

زیر اہتمام

فیملی آف دی ہارٹ

بتاریخ ۱۷/ جون ۲۰۰۷

تفصیلات کے لیے نیچے کلک کریں

 Click here

 

javaid_danish1.jpg

جاوید دانش کا جامعہ کراچی میں شاندار استقبال

تفصیلات کے لئے نیچے کلک کریں

 نیو یارک میں منعقدہ مشاعرے کی رپورٹ اور عابد جعفری صاحب کی د وغزلیں پیش خدمت ہیں
 نیچے کلک کریں

Tel: 051-4419407,  Mobile: 0300-9504086

ڈاکٹر تقی عابدی کی تصنیف کردہ کتاب
غالب و دیوان نعت و منقبت
کی رسم اجرا مولانا آزاد یونیورسٹی میں انجام دی گئی
 

گزشتہ دسمبر ۲۰۰۶ کو حیدرآباد میں پروفیسر اے ایم پٹھان، وائس چانسلر مولانا آزاد اردو یونیورسٹی نے اس کتاب کی رسم اجرا انجام دی۔ ڈاکٹر سی نارائن ریڈی سابق وائس چانسلر تیلگو یونیورسٹی  بھی موجود تھے۔ غالب کے ۲۱۰ ویں یوم ولادت کے موقع پر  "غالب شاعر زیست" کے عنوان پر ایک روزہ بین لاقوامی سمینار بھی منعقد ہوا
 

جشن اکرام بریلوی

زیر اہتمام

کنید ین اُردو رایٹرز فورم

بتاریخ ۲۰/ میٔ ۲۰۰۷

 

To see details Click here

 

اس موقع پر ہم جناب اکرام بریلوی صاحب کے بارے میں جناب سلطان جمیل نسیم صاحب کا لکھا ہوا ایک خاکہ پیش کر رہے ہیں۔ زیر عنوان خاکے ملاحظہ کریں، یا درج ذیل لنک پر کلک کریں

 

Click here to read 

 

رایٹرز فورم کے

زیر اہتمام

نسرین سید کے مجموعے کلام "تیرے خیال کی خوشبو" کی رسم اجرا

نارتھ یارک لایبرری اسکاربورو میں منعقد ہوی۔ تفصیلات کے لیے نیچے کلک کریں

 Click here

 

بیاد نذیر صدر
مرحوم نذیر صدر کو خراج عقیدت۔ تفصیلات کے لئے کلک کریں

 عالمی اُردو کانفرنس حیدرآباد ۲۰۰۶
Aalmi Urdu Conference Hyderabad
 

taslim_elahi_report_aug.jpg
taslimelahiaugreport.jpg

homepage.jpg