sherosokhan_animation_small.gif

New Page 2

The First Urdu Web Magazine from Toronto, since 2003

spaceforou2.gif

animation_parvez_tagar_standard.gif

 

ریاض۔ سعودی عرب

ٹورانٹو۔ کینیڈا

دہلی۔ انڈیا

اسلام آباد۔ پاکستان

qita-june-k-haziq3.gif

All the reports of the month of April 2008 are on inside pages of "Adbi Taqribaat"
پچہلےماہ کی تفصیلات "ادبی تقریبات" کے تحت اندرون صفحات پر ملاحظہ کیجئے

Kindly sign my guestbook below
Your Feed back is helpful for us to improve the standard of our magazine. You may see all comments below at view my guestbook
Thank you.
Editor, Urdu Web Magazine "sherosokhan"

  

Write any English word and find the Urdu word for it

Word of the day

ماہ جولائی ۲۰۰۸ کی تقریبات اور اطلاعات

ahmad-fraz-for-news.jpg

معروف شاعر احمد فراز کی صحت کے بارے میں متضاد اطلاعات

 

معروف شاعر احمد فرز کے بارے میں متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ اخبار "جنگ "  میں ان کے فرزندکے حوالے سے اطلاع دی گئی ہے کہ احمد فراز بقید حیات ہیں۔ لیکن ان کی صحت کے بارے میں ہنوز تشویش باقی ہے۔ ادراہ "شعروسخن" اور سارے احباب دعا گو ہیں کہ انہیں صحت کامل عطا ہو ۔۔۔  آمین

meri-mohabbateen.jpg

حیدر قریشی کی کتاب" میری محبتیں" پر ہانی  السعید ، (مصر) کا تبصرہ۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے
 
عکاس اسلام آباد کا شمارہ شائع ہو گیا ہے۔تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

dr-baland-iqbal.jpg

  ڈاکٹر بلند اقبال کے افسانوں کے مجموعے "فرشتہ کے آنسو" کی رسم اجرا، ادبی کمیٹی  آرٹس کونسل آف پاکستان کے زیرٍ
انتظام ۱۳  /جون ۲۰۰۸  منعقد ہوئی۔ اس کی تفصیلی رپورٹ 

 

ریاض، سعودی عرب میں محفل یاراں، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

   
   

salgirah.jpg

اردو منزل کی اس تقریب اور مشاعرہ کی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے

small-baiq-ehsas.jpg

ہندوستانی بزم اردو کے زیر اہتمام معروف افسانہ نگار پروفیسر بیگ احساس کے ساتھ ایک شام افسانہ ریاض، سعودی عرب میں منعقد ہوئی۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے ۔۔۔

khalid-iqbal-smalll.jpg

ریاض، سعودی عرب میں خالد اقبال کی محفل غزل، شعر و شاعری کا عجیب انداز۔ منتخب اشعار کا بر موقع استعمال۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجیئے

mujtaba-small.jpg

برّ  صغیر کے ممتاز اور منفرد لہجے کے مزاح نگار

 پدم شری مجتبٰی حسین کا امریکہ کے کئ شہروں اور ٹورانٹو میں استقبال

…….]]][[[…….

 برّ  صغیر کے ممتاز اور منفرد لہجے کے مزاح نگار  پدم شری مجتبٰی حسین کے ساتھ ایک شام کا اہتمام اُردو رائٹرز سو سائٹی,کیلیفورنیا اور حیدر آباد ایسو سی ایشن کے تعاون سے بتاریخ ۲۶ جولائی ۲۰۰۸  کو کیا جارہا ہے۔ توقع ہے کہ جناب مجتبٰی حسین صاحب شمالی امریکہ کے کئی اور شہر بھی جا ئینگے اور ساتھ ساتھ ٹورا نٹو بھی تشریف لا ئینگے۔

khurram_2.jpg

روزنامہ "رہنمائے دکن" کے سینئر سب ایڈیٹر

 جناب خرم نفیس کا دورۂ شمالی امریکہ

 

 ……..)()( ……

 

تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

 

zakiya-ghaza-small.jpg

پاکستان کی معروف شاعرہ ذکیہ غزل واپس ٹورانٹوآگئی ہیں۔ اب وہ یہاں مستقل قیام کرینگی۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہ جون  ۲۰۰۸  کی ادبی سرگرمیاں اور اطلاعات

mustafa-ali-baig.jpg

ریاض ۔ سعودی عرب میں منعقدہ جشن مزاح۔ لطیفہ گوئی۔ مزاحیہ مضامین اور مزاحیہ مشاعرہ کی رپورٹ پیش ہے۔ تفصیلات کے لئے ۔۔۔

dr-taqui-abdi.jpg

عالمی اردو کانفرنس جدہ  ۲۰۰۸ انکہوں دیکہا حال (  روداد  )  ڈاکٹر تقی عابدی

mansha-ji.jpg

دوبئی میں کہانی میلہ منشا یاد اور وارث علوی کی شرکت۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجیئے

waris-alvi.jpg

منشایاد اور وارث علوی کوعالمی فروغ اردو ایوارڈ دوہا میں دیا گیا۔ تفصیلات کے لیئے یہان کلک کیجیئے
بتاریخ ، 6 ، 7، جون2008 کو منعقدہ اردو کانفرنس جدہ کی رپورٹ ملاحظہ کیجیئے۔ یہ رپورٹ جناب مہتاب قدر ویب ماسٹر"اردو گلبن"جدہ کے تعاون سے پیش کی جارہی ہے۔
  تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجیئے
 
You may also see an English report of Daily "Arab News" Jeddah

small-conference.jpg

جدہ ، سعودی عرب میں منعقدہ مشاعرہ کی آڈیو فائلس پیش خدمت  ہیں۔ کلام شاعر بزبان شاعر،خطبۂ استقبالیہ ڈاکٹر اوصاف سعیدی سننے کے لیئے

microphone-thumb2.jpg
small_mushaira_june2008.jpg

dr-baland-iqbal.jpg

"فرشتے کے آنسو"

ڈاکٹر بلند اقبال کے تحریر کردہ افسانون کا مجموعہ " فرشتے کے آنسو" شائع ہو کر بے حد پذیرائی حاصل کرچکا ہے۔ اس کتاب کی رسم اجرا ٔ ادبی کمیٹی آرٹس کونسل آف پاکستان کے زیر انتظام ۱۳ جون ۲۰۰۸  منعقد ہوئی۔ اس کی تفصیلی رپورٹ انشاءاللہ جلد ہی پیش کی جائیگی۔

ausaf-sayeed.jpg

ہندوستانی قوصل جنرل، جدہ کے زیر اہتمام سالانہ مشاعرہ۔ تفصیلات کے لۓ یہاں کلک کیجیٔے
*****
 

title2.jpg

حیدر قریشی کی کہانیوں کا انگریزی ترجمہ شائع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے لیئے یہاں کلک کیجیئے

jadeed_adab_11.jpg

جدید ادب، جرمنی کا گیارواں شمارہ شائع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
پروفیسر بیگ احساس کے اعزاز میں ریاض،میں ادبی نششت۔ تفصیلات کے لیٔے یہاں کلک کیجٔیے
روزنامہ "عکاس" کلکتہ کے مدیر رضا مونگیری کا دورۂ یورپ۔ تفصیلات کے لیٔے یہاں کلک کیجیٔے

roshni_hira_seysmall.jpg

معروف ادیب جناب شمس جیلانی صاحب کی مرتب کردہ کتاب "روشنی حرا سے""  وینکور، بی۔سی میں،  لندن سے آئے معروف شاعر اور بی۔بی۔سی  کےبراڈکاسٹر جناب صفدر ھمدانی  کے ہاتھوں  انجام پائی۔ تفصیلات کے لئے
To read an article on "Roshni Hira Sey" by Safdar Hamadani, kindly Click here

faiz-1.jpg

انڈین کمیونٹی بے ایریا میں منعقدہ ایک محفل "فیضان فیض" کی رپورٹ ملاحظہ کیجئے۔ یہ رپورٹ سمندطور صاحب نے بھیجی ہے۔

Click here for report

title_0054_.jpg

پاکستانی اسو سی ایشن دوبئی کے زیر انتظام ایک مزاحیہ مشاعرہ. معروف شاعر انور مسعود اور دوسرے کئی شعرا کی شرکت۔
تفصیلات کے لئے   یہاں کلک کیجیئے 

faiz-1.jpg

محفل "فیضان فیض" کی مزید رپورٹ مرسلہ حمیدہ بانو چوپڑا۔
 تفصیلات کے لئے  یہاں کلک کیجئے

اردو دوست  ڈاٹ کام لائبریری کی زبردست پیش کش

 (***** )

اب آپ  اس لائبریری کی فراہم کردہ کسی بہی کتاب کو فری ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور اپنی فرصت کے اوقات میں پڑھ سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیئے  یہان کلک کریں

ماہ مٔی ۲۰۰۸ کی ادبی سرگرمیاں اور اطلاعات

ریاض، سعودی عرب میں پروفیسر حسین سحر کے اعزاز میں ایک الودائی ظہرانہ تفصیلات کے لئے یہان کلک کریں

متحدہ عرب امارات کے شہر" ام القوین" میں پہلا مشاعرہ
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
   

جرمنی کے شہر پوسڈ م میں مشاعرہ۔ تفصیلات کے لئے اوپر کلک کریں

کراچی میں اطہر رضوی کی نئی کتاب کی رسم اجرا۔ تفصیلات کے لئے اوپر کلک کریں۔

ممبئی کے معروف ہندی اردو کے ادیب ایم مبین کو ایوارڈ۔ تفصیلات کے لئے ہیاں کلک کیجئے

نیوجرسی کے معروف گجراتی اور اردو کے شاعر عادل منصوری کو ایوارڈ
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

"شعر وسخن" کے ان صفحات پر ہم مسرت کے ساتھ طنز و مزاح سے بھر پور ، ایک نئے کالم کا اضافہ کر رہے ہیں۔انشا ٍ اللہ یہ سلسہ مسلسل پیش کیا جائیگا۔ پاکستان سے شائع ہونے والے کثیر الا شاعت اخبار" ڈیلی اکسپرس" کے کالم نگار جناب عاطف علیم صاحب اس کالم کو  تحریر فرما رہے ہیں۔ ہم جناب عاطف علیم صاحب کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ " ادارہ شعروسخن

All other details on this table can be seen on page "Adbi Taqribaat"

 

حسب ذیل نئی کتابیں شائع ہونے کی اطلاع ہے

صوفیہ انجم تاج کی نئی کتاب"یادوں کی دستک" شائع ہو چکی ہے
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں

کراچی میں اطہر رضوی کی نئی کتاب کی رسم اجرا۔ تفصیلات کے لئے اوپر کلک کریں۔

 
حیدر قریشی کی دو نئی کتابیں شائع ہو گئی ہیں
 

ڈاکٹر تقی عابدی کی کتاب "چوں مرگ آید" شائع ہو گئی ہے

سات ستارے صحرا میں" قمر علی عباسی کی نئی کتاب شائع ہو گئی ہے "

ڈاکٹر بلند اقبال کے افسانوں کا مجموعہ "فرشتے کے آنسو"  شائع ہو گیاہے

   

sardar_ali_07.jpg
Sardar Ali, Editor
linebreak.jpg

bachaoon_ki_kahaniyan.gif

For the interest of Urdu learning children, we are glad to introduce stories in Urdu Naration
(Stories by Qamar Ali Abbasi)
We are thankful to Qamar Ali Abbasi & PMC
 
قمرعلی عباسی کی لکھی ہویٔ کہانیاں، مکالماتی انداز میں بچوں کی دلچسپی کے لیے پیش ہیں۔
 
To listen stories click here on Urdu Teacher

Write any English word and find the Urdu word for it

Word of the day

Address: 1690 Victoria Park Ave.
Northyork, Apt. 408
ON M1R 1R1
Canada
 
            Sardarmali@hotmail.com
Tel: 416-751-5827
Cell: 416-457-7793

urdu_small.gif

To learn fundamental Urdu, kindly click on the above picture
بنیادی اردو کے اسباق کے لئے اوپر والی تصویر پر کلک کیجئے

To enable your computer to write Urdu on MS. Word kindly go to the folowing links and set it..
 
 
 

To install Nafees Web Naskh Urdu font on your computer click on the following link. If you like other fonts you can do so

Nafees Web Naskh

Nastaleeq font

Pak Nastaleeq Beta Release

Nafees Nastaleeq updated