fina-sherosokhan-animat.gif

Chalte Chalte

sub_titles_of_bar.jpg
chaltey_chaltey665.jpg

 
mujtaba_safarnama.jpg
japan_danish.jpg
geso-e-urdu.jpg
muft_saholat.jpg

                      شمارہ نمبر ۲۔ اکٹوبر، نومبر اور دسمبر ۲۰۱۲

شعر و سخن ویب سائٹ پر شمارہ نمبر۲ حاضر ہے 

مضامین: کے عنوان کے تحت حسب ذیل ۱۵ مضامین شامل ہیں۔

(۱)  خواتین ناول نگار۔ اسلم جمشید پوری۔ (۲) ہمہ آفتاب بینم۔ پروفیسر عبدالکریم (۳) دہلی کی مثنویاں۔محمد یحٰی صبا (۴) عصری تقاضے۔ ابراہیم اشک (۵) حبیب جالب۔ عارف اشتیاق (۶) کبیرا تیری چدریا۔۔خورشید حیات (۷) اقبال حسین آزاد۔ڈاکٹر شہاب ظفر (۸) تعمیر شخصیت۔ بدر الاسلام (۹) ہزار پرسش ۔ ہاجرہ بانو (۱۰) پروفیسر وہاب اشرفی۔عمران عاکف خان

(۱۱) ضیا جالندھری۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا (۱۲) مثنوی فریاد داغ۔ محمد یحٰی صبا (۱۳) جوہر کی صحیفہ نگاری۔ڈاکٹر فضل اللہ مکرم۔حیدرآباد

(۱۴) احمد فراز ۔ حقانی القاسمی (۱۵) اردو اور مراٹھی۔ نہال صغیر۔(۱۶) شاہ سراج، سلیم محی الدین (۱۷)جدید فارسی ادب۔ڈاکٹر زیبا زینت (۱۸) اعمال نامہ۔ میرا جی جامی (۱۹) فتوحات اتوار بازار۔ راشد اشرف

               افسانے: کے عنوان کے تحت ۱۵ افسانے شامل ہیں۔

(۱) بے دخلی۔ ڈاکٹر سعید نقوی  (۲) نیا گرا۔ شہناز خانم عابدی (۳)خوف گنبد ۔۔۔شائستہ فاخری (۴)  ستیہ کے بکھرے بال۔ڈاکٹر بلند اقبال (۵) افسانچے۔ ابن عاصی (۶)لحاف والی۔۔۔مشرف عالم ذوقی (۷) سانپ اور پرندے۔ مہتاب عالم پرویز (۸) فیس بک کی اپسرا۔ محمد الیاس ندوی (۹) انار گلی۔ داؤد کاکڑ (۱۰) فون کال۔ ڈاکٹر زیبا زینب (۱۱) آدم خور۔ خورشید حیات

(۱۲) تصادم۔ شوکت حیات (۱۳)تقلیب۔نورالحسنین (۱۴) چکمہ۔ طالب کشمیری (۱۵)اغواہ ۔ انجم عثمانی

          شاعری: کے عنوان کے تحت پندرہ سے زائد منتخب شعراء کاکلام شامل کیا گیا ہے۔

امید کہ اس شمارے میں شامل تمام تخلیقات قارئین کے ذوق مطا لعہ  کے معیار پر پورے اترینگے۔ آپ کی رائے کا انتظار رہیگا۔آپ کی رائے  ہماری ہمت افزائی کا باعث ہوگی اور ہم  اس میگزین کے معیار کوبلند رکھنے کی پوری پوری کوشش کرینگے۔

خیر اندیش

سردار علی۔ مدیر ’’ شعر و سخن‘‘ ٹورانٹو۔ کنیڈا

 

Sardar Ali, Editor

 

****)()()()()(****

linedivider.jpg

homepage.jpg