فیض احمد
فیض صد سالہ تقریبات
اس ضمن میں
شعرو سخن پر خصوصی گوشہء
فیض احمد فیض پیش کیا جا
رہا ہے۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے
**********************
July 2011, Centennial Issue II
فیض گھر سے
موصولہ رپورٹ کے مطالعہ
کے لئے یہاں کلک کیجئے
مخدوم محی
الدین اور فیض احمد میں
گہری رفاقت تھی۔ جس کا
ثبوت اس بات سے ملتا ہے
کہ مخدوم کی وفات کےدس
برس بعد فیض نےمخدوم کی
زمین میں دو ٖغزلیں لکھی
تھیں۔ ان دونوں غزلوں
کو یہاں پیش کیا جاتا ہے۔ان
غزلوں کو پڑھنے کے لئے۔۔۔
یہاں کلک کیجئے
|
’’غالبِ
خستہ کے بغیر‘‘
غالب اکیڈمی،
بستی نظام الدین
کی جانب سے طنز و مزاح
کی ایک شام ’’ غالب خستہ
کے بغیر‘‘ کا انعقاد بروز
ہفتہ ، ۲۵ ستمبر ۲۰۱۰ شام
پانچ ہوا۔ اس محفل کی صدارت
جناب جوگیندر پال نے کی
۔( ڈاکٹر عقیل احمد )۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
امین
حید ر صاحب کی اطلاع کے
مطابق شکاگو میں ایک
ادبی نشست کا انعقاد اردو
ادب ۔ کے زیر اہتمام عمل
میں آیا۔
|
|
کراچی
یونیورسٹی کے ۔۔’’پانچ
ہزار ڈالڑ ادبی
ایوارڈ‘‘۔۔ کا اعلان
ہو گیا
ججس
کی متفقہ رائے سےمعروف
سفر نامہ نگار جناب قمر علی عباسی ( تمغہ
امتیاز یافتہ) مقیم نیویارک
کو پانچ ہزار ڈالر
کا جامعہ کرچی ادبی
ایوارڈ دیا جائے گا۔ یہ
فیصلہ کل رات تسلیم
الٰہی زلفی کی قیام گاہ
پر منعقدہ تقریب میں سنایا
گیا۔ ادارہ شعر و سخن کی
جانب سے جناب قمر علی عباسی
کو دلی مبارکباد
پیش کی جاتی ہے۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
تہران
میں ڈاکٹر تقی عابدی کی
علمی اور ادبی خدمات کا
اعتراف
ساز مانِ
فرنگ، تہران کے کانفرنس
ہال میں عالمانہ اجلاس
منعقد ہوئے۔کینیڈا میں
مقیم ڈاکٹر سیّد تقی عابدی
کی علمی اورادبی خدمات
کا اعترف کیا گیا۔ساز
مانِ فرنگ و ہنر کے جلسے
میں سفیر بھارت
اور سفیر پاکستان نے ڈاکٹر
تقی عابدی کی کتاب ’’کلیاتِ غالب فارسی‘‘کی
رونمائی کی۔ ڈاکٹر تقی
عابدی کی کاوشوں کو بے
حد سراہا گیا اور ’’ کلیات
غالب فارسی‘‘ کو ان کی
جانب سے ایک عظیم تحفہ
بتایا گیا۔ تفصیلات کے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
|

|
Kuliyat Ghalib Farsi ... a grate work of Dr. Taqi Abedi |
|
|
جرمنی۔ جناب
حیدر قریشی کی ادارت میں
جرمنی سے ’’ جدید ادب ‘‘
کا شمارہ نمبر ۱۶شائع
ہو گیا ہے۔ ۳۴۴ صفحات پر
مشتمل ایک بھر پور ادبی پیش کش
ہے۔ اس کی تفصیلات کے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
محترمہ
فرحت پروین کی نئی کتاب ’’ صندل کا جنگل‘‘
کی تقریب رو نمائی، ساہیوال،
پاکستان میں منعقد ہوئی۔
محترمہ انیس فاطمہ نے
اُردو منزل کے زیرِ اہتمام
اس تقریب کا اہتمام کیا۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
محمد
حسین آزاد کی ۱۰۰ ویں
برسی کے موقع پر غالب
اکیڈمی دہلی میں ایک جلسہ
منعقدہوا۔ محمد حسین
آزاد کی پڑ نواسی پروفیسر بلقیس
موسوی نے جلسے سے خطاب
کیا۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
|
سر
سیّد کالج آف آرٹس،کامرس
اینڈ سائنس، اورنگ آباد کی جانب سے۱۹۳ یوم سر
سیّداحمد خان کے موقع
پر ایک سیمنار منعقد ہوا۔
تفصیلا ت کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
کراچی
یونیورسٹی گریجویٹس
فورم کنیڈا کےیادگار
ادبی مجلہ کا اجرا۔فورم
کا سالانہ اجتماع اور
مشاعرہ۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
|
شرح دیوان اُردوئے غالب: مولوی سیّد علی حیدر
نظم طباطبائی کی تحریر
کردہ شرح دیوان اُردو
ئے غالب مکمل برقی کتب
پر شائع ہو چکی ہے۔ اس شرح
کو پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
ماہنامہ لمس کی خوشبو،
حیدرآباد کا حسن چشتی
نمبر
حیدرآباد سے شائع
ہونے والے ماہنامہ ـ’’لمس
کی خوشبو‘‘ کا حسن چشتی
نمبر اکٹوبر میں شائع
ہوا ہے۔ ہم اس خصوصی نمبر
کو برقی کتب پر شائع کر
رہے ہیں۔ اس رسالے کو پڑھنے
کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
شکاگو
میں ’’بزمِ سخن‘‘ کی ادبی
نشست
شکاگو
میں ’’بزمِ سخن‘‘ کی ادبی
نشست کا انعقاد ہوا۔ جناب
نیاز گلبرگوی نے
صدارت کی اور مہمان خصوصی
جناب حسن چشتی تھے۔شعرا
نے اپنا کلام سنا کر داد
حاصل کی۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
|
تاثر اور
تنقید
عبد الرب
استاد، نوجوان
ادیب، گلبرگہ یونیورسٹی،
انڈیا کے لیکچرر ہیں ۔
ان کی نئی کتاب
’’ تاثر اور تنقید‘‘ دہلی
سے شائع ہو گئی ہے۔اس کتاب
پر جناب حیدر قریشی صاحب
کا مختصر تعارف پیش خدمت
ہے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
یہ خبر
انتہائی افسوس اور غم
کے ساتھ دی جا رہی
ہے کہ عالمی شہرت کے حامل
ڈاکٹر عمر خالدی، بوسٹن،
امریکہ میں مقیم ادیب
اور تاریخ داں کا آج ۳۰
نومبر ۲۰۱۰ کی صبح ایک
کار حادثہ میں انتقال
ہو گیا۔ آپ کا تعلق
حیدرآباد، دکن سے تھا۔ادارہ
شعر و سخن تمام اہل ادب
اور مرحوم کے افراد خاندان
کے ساتھ برابر کا سوگوار
ہے۔ (انا للہ و انا
الیہ راجعون)
|
احمد ادایا اُردو
انٹرنیشنل ایوارڈ، ۲۰۱۰
احمد
ادایا اُردو انٹر نیشنل،
لاس انجلس کا’’ ایوارڈ
۲۰۱۰‘‘، کینیڈا کی معروف
شاعرہ ، آرٹسٹ اور موسیقار محترمہ
پروین شیر کو دیا گیا۔ ادارہ
شعر و سخن کی جانب سے دلی
مبارکباد پیش کی جاتی
ہے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
اُردو ادب میں
ترجمہ نگاری
اربابِ ادب کے
زیر اہتمام ایک ادبی نشست
بعنوان۔ اُردو ادب میں
ترجمہ نگاری۔ شکاگو میں
منعقد ہوئی۔ تفصیلی رپورٹ
کے لئے یہاں کلک کیجیے۔
|
اُردو
دنیا کے معروف ادیب، دانشوراور
شاعر ڈاکٹر وزیر آغا کا
انتقال۸ ستمبر ۲۰۱۰ رات
ایک بجے کے قریب ہو گیا۔
آپ کی عمر ۸۸ برس تھی۔ انا
الیہ راجعون۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
بشکریہ اہل قلم
ڈاٹ کام جرمنی۔ کا نفرنس
کی تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
اٹلی میں تین روزہ اُردو
ادبی سمینار
اٹلی
میں تین روزہ اُردو ادبی
سمینار منعقد ہوا اور
سوئٹزر لینڈ میں
یادگارمشاعرہ کا اہتمام
کیا گیا، جس
میں
اُردو دنیا کے نامور ادیب،
شاعر، اور مشاہیر نے شرکت
کی۔ہالینڈ کے پرویز اقبال
کی رپورٹ یہاں پیش کی جا
رہی ہے۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
|
|
اٹلی میں تین روزہ اُردو
ادبی سمینار
اٹلی
میں تین روزہ اُردو ادبی
سمینار منعقد ہوا اور
سوئٹزر لینڈ میں
یادگارمشاعرہ کا اہتمام
کیا گیا، جس
میں
اُردو دنیا کے نامور ادیب،
شاعر، اور مشاہیر نے شرکت
کی۔ہالینڈ کے پرویز اقبال
کی رپورٹ یہاں پیش کی جا
رہی ہے۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
|

جھاڑ کھنڈ
سے شائع ہونے والے سہ ماہی
’رنگ‘کا پچاسوں شمارہ
’گوپی چند نارنگ ‘ نمبر
شائع ہو گیاہے۔تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
|
قرطبہ، بار سلونہ
عالمی اُردو کانفرنس
کے اختتامی خطبہ میں ڈاکٹر
تقی عابدی کے خطاب سےایک
اقتباس۔ ملاحظ کرنے کے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
|
قرطبہ عالمی اُردو
کانفرنس میں فرانس کی
معروف شاعرہ، ادیبہ اور
یوروپ میں اُردو کی سرگرم
کارکن نے بھی خطاب کیا۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
|
قرطبہ عالمی اُردو
کانفرنس اپنا انٹرنیشنل
بیورو اور شریف ایجوکیشنل
سو سائٹی کی رپورٹ( شکیل
چغتائی )۔تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
|

قرطبہ عالمی اُردو
کانفرنس کے موقع پر منعقدہ
مشاعرہ پر ٹورانٹو کی
کالم نگار اور ادیبہ روبینہ
فیصل کے تاثرات دیکھنے
کے لئے، یہاں کلک کیجئے۔
|
|
|
جناب فیروز خان
صدر محفل گروپس کی اطلاع
کے مطابق ، بتاریخ ۱۷ ستمبر
۲۰۱۰ کو ایک تقریب میں
کینیڈا کے قدیم علمی،ادبی،
سماجی اور فعال ادارہ محفل گروپس کی
جانب سے کینیڈا کی معروف
ادبی شخصیت، شاعر اور
اردو ٹی وی کے سربراہ جناب تسلیم
الٰہی زلفی کو جیول
آف دی ساؤتھ ایشین کمیو
نٹی ایوارڈ، ممبر اف
کینیڈین پارلیمنٹ آنریبل ڈاکٹر
کریسٹی ڈوکان کے ہاتھوں
دیا گیا۔ ادارہ شعر وسخن
کی جانب سے جناب تسلیم
الٰہی زلفی صاحب کو مبارکباد
پیش کی جاتی ہے۔
|

|
Jewel of the South Asian Community Canada, Taslim Elahi Zulfi |
|
معروف ادیب مشرف
عالم ذوقی کا نیا ناول
۔ لے سانس بھی آہستہ
۔ شعر و سخن پر برقی کتب
عنوان کے تحت شائع کیا
گیا ہے۔ تفصیلات کے لِئے یہاں کلک کیجئے۔
|
جرمنی کے معروف
شاعر،اور شریف ایجوکیشنل
اکیڈمی کے سربراہ جناب
شفیق مراد ان دنوں ٹورانٹو
تشریف لائَے ہوئے ہیں۔
انہوں نے ٹورانٹو کے معروف
ادیب ، شاعر اور اردو
ٹی وی کینڈا کے سربراہ
تسلیم الٰہی زلفی سے
ان کی قیام گاہ پر ملاقات
کی۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجِئے۔
|
ممتاز مصنفہ شکیلہ
رفیق کی کتاب ’’وے صورتیں
الٰہی‘‘ کی رسم اجر
ممتاز مصنفہ
شکیلا رفیق کی نئی کتاب
کی رسم اجرا ٹورانٹو میں
ہوئی۔ تفصیلات کے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
تسلیم الٰہی زلفی
کی قیام گاہ پر افطار پارٹی
اور نعتیہ مشاعرہ
تسلیم الٰہی زلفی
کی قیام گاہ پر افطار پارٹی
اور نعتیہ مشاعرہ ۔ جامعہ
کراچی گریجویٹس فورم کینیڈا
کی جانب سے دئے جانے والے
ایوارڈ کے بورڈ آف ممبرس
اور شعرا نے شرکت کی ۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
سڈنی میں
کامیاب مشاعرہ کا انعقاد
طارق محمود
مرزا کی اطلاع کے مطابق
اُردو سو سائٹی آف آسڑیلیا
کے زیرِ اہتمام سڈنی میں
ایک کامیاب مشاعرے کا
انعقاد ہوا جس میں پاکستان
سے تشریف لائے معروف شاعر
جناب محمد اظہار الحق،
اور جمیل گشکوری
نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
سڈنی
میں ’’ اُردو اکیڈمی‘‘
کا قیام
سڈنی میں
’’ اُردو اکیڈمی‘‘ کا
قیام عمل میں آیا۔اس سلسلے
کی پہلی تقریب منعقد ہوئی
جس میں پاکستان کے سیلاب
زدگان کی امداد کے لئے
فنڈ س جمع کئے گئے۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجے۔
|
تلاوت سورہ یوسف
رمضان المبارک
کی مناسبت سے ایک مضموں
ملاحظہ کیجے، جسمیں سورہ
یوسف کی تلاوت کا ایک نظام
العمل بنایا گیا ہے۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
سڈنی
میں ’’ اُردو اکیڈمی‘‘
کا قیام
سڈنی میں
’’ اُردو اکیڈمی‘‘ کا
قیام عمل میں آیا۔اس سلسلے
کی پہلی تقریب منعقد ہوئی
جس میں پاکستان کے سیلاب
زدگان کی امداد کے لئے
فنڈ س جمع کئے گئے۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجے۔
|
جرمنی
میں مقیم معروف ادبی شخصیت
جناب حیدر قریشی صاحب, ایڈیٹر
ـ’’جدید ادب‘‘ پچھلے
چند دنوں سے زیرِ علاج
تھے۔ادارہ شعرو سخن آپ
کی صحت کاملہ کے لئےدل کی گہرائیوں سے
دعا گو ہے۔ حال ہی میں روزنامہ
’’آج‘‘ کی ایک اشاعت
میں ڈاکٹر ظہور عوان صاحب
کا ایک مضمون شائع ہوا
ہے۔اس مضمون کو
ہم یہاں شائع کر
رہے ہیں ۔ ملاحظہ کرنےکے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
اٹلی میں تین روزہ اُردو
ادبی سمینار
اٹلی
میں تین روزہ اُردو ادبی
سمینار منعقد ہوا اور
سوئٹزر لینڈ میں
یادگارمشاعرہ کا اہتمام
کیا گیا، جس
میں
اُردو دنیا کے نامور ادیب،
شاعر، اور مشاہیر نے شرکت
کی۔ہالینڈ کے پرویز اقبال
کی رپورٹ یہاں پیش کی جا
رہی ہے۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
|
احمد ادایا اُردو
انٹرنیشنل ایوارڈ، ۲۰۱۰
احمد
ادایا اُردو انٹر نیشنل،
لاس انجلس کا’’ ایوارڈ
۲۰۱۰‘‘، کینیڈا کی معروف
شاعرہ ، آرٹسٹ اور موسیقار محترمہ
پروین شیر کو دیا گیا۔ادارہ
شعر و سخن کی جانب سے دلی مبارکباد
پیش کی جاتی ہے۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|

جھاڑ کھنڈ
سے شائع ہونے والے سہ ماہی
’رنگ‘کا پچاسوں شمارہ
’گوپی چند نارنگ ‘ نمبر
شائع ہو گیاہے۔تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
قرطبہ، بار سلونہ
عالمی اُردو کانفرنس
کے اختتامی خطبہ میں ڈاکٹر
تقی عابدی کے خطاب سےایک
اقتباس۔ ملاحظ کرنے کے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
قرطبہ عالمی اُردو
کانفرنس میں فرانس کی
معروف شاعرہ، ادیبہ اور
یوروپ میں اُردو کی سرگرم
کارکن نے بھی خطاب کیا۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
لاس انجلس میں تقریب
اُردو
رائٹرز سوسائٹی، شمالی
امریکہ کی جانب سےاس سال
کا سیّد محمد علی طبا طبائی
راز ایوارڈ جناب سیداکرام
بریلوی کو دیا گیا۔ دوسرا
ایوارڈ جناب یونس اعجاز
کو دیا گیا۔ تیسرا ایوارڈ
ظفر علی منصوری ،جناب
ابوالحسن نغمی کو دیا
گیا۔
ادارہ
شعر و سخن کی جانب سے ان
تینون حضرات کو دلی مبارکباد
پیش کی جاتی ہے۔
تفصیلات کے لئے یہاں
کلک کیجئے۔
تصاویر کے لئے یہاں
کلک کیجئے۔
بشکریہ اُردو رائٹرز
سوسائٹی، شمالی امریکہ۔
|
بشکریہ اہل قلم
ڈاٹ کام جرمنی۔ کامفرنس
کی تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
|
|
ہا
ئیڈل برگ۔ جرمنی 2010June
ہائیڈل برگ جرمنی میں
ڈاکٹر علامہ اقبال کو
خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
دریائے نیکر کے کنارے پارک
کے اسی گوشے میں یہ تقریب
منعقد ہوئی، جس میں ٹورانٹو
سے ڈاکٹر سیّد تقی عابدی
نے شرکت کی۔ تفصیلات کے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
جناب
سردار علی ایڈیٹر شعر
و سخن کے اعزاز میں تہنیتی
تقریب ، زیر انتظام ادارہ
’’ سوغاتِ نظر‘‘۲۴ جون
۲۰۱۰ ریڈ ہلز، حیدر آباد،
منعقد ہوئی۔ تفصیلات
کے لیۓ یہاں کلک کیجیۓ۔
|
الخبر، سعودی عرب
سے میم، شین، کامل کی رپورٹ
کے مطابق ڈاکٹر عابد علی
عابد کے فکاہیہ مضامیں
کی کتاب ۔۔ گستاخیاں۔۔
کی رسم اجرا ہوئی۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
نائب صدر جمہوریہ
ہند حامد انصاری نے حیدرآباد
یونیورسٹی کی جانب سے
ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
پروفیسر کے، اخلاق محمد
خان شہریار کو عطا کی۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
فرن ولا ریڈ ہلز،
حیدرآباد، پر۔ پرنس معظم
جاہ شجیع سالانہ مشاعرہ
۔ پرنس شہامت جاہ کی زیر
نگرانی منعقد ہوا۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
شارجہ میں بیاد اقبال
مشاعرہ۔ محترمہ صبیحہ
صبا کی تفصیلی رپورٹ کے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
معروف
شاعرہ طاہرہ رباب کا مجموعہ
کلام " از مکاں تا لا مکاں"
کی شاندار تقریب رو نمای،
امریکہ کے معروف ادیب
وشاعر ڈاکٹر ستیہ
پال آنند کے دست مبارک
سے عمل میں آیٔ۔ تفصیلات
کے لیۓ یہاں کلک کیجیۓ۔
لاہور
میں صبیحہ صبا کے اعزاز
میں ایک ادبی تقریب۔ اس
محفل کی صدارت شہزاد احمد
نے کی جب کہ صوفیہ بیدار
نے نظامت کی۔ تفصیلات
کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
|
دوبئی
میں جشن ایوب خاور
بتاریخ
۲۵ مارچ ۲۰۱۰ ء دوبئی میں
اردو منزل کی جانب
سےجشن ایوب خاور کا اہتمام
کیا گیا۔اس جشن کی صدارت
محترمہ فرحت پروین نے
کی۔ مہمانان خصوصی سفیر
پاکستان جناب خورشید
احمد جونیجو، قونصل جنرل
پاکستان جناب امجد علی
شیر اور سفیر عمومی
جاوید ملک۔ تفصیلات کے
لئے یہاں کلک کیجئے
|
پکرنگ میں یونائیٹڈ
کاونسل آف پاکستانی کینیڈینز کے
زیرِ اہتمام ، مشرقی قدروں
کے ساتھ ایک شاندارروایتی
مشاعرہ منعقد کیا گیا۔مزید
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجے
|
ہائیڈل
برگ یونیورسٹی کے جنوبی
ایشیا انسٹی ٹیوٹ میں
مورخہ ۲۴؍مارچ ۲۰۱۰ء کو ایک باوقار
ادبی تقریب امریکہ کے
ممتاز شاعر ڈاکٹر ستیہ
پال آنند اور ڈنمارک کی
معروف شاعرہ صدف مرزا
کے اعزاز میں منعقد ہوئی۔
تفصیلات کے لیۓ یہاں کلک کیجیے
|
قمر
علی عباسی کے سفرنامہ
"سات ستارے صحرا میں" کے
لیۓ ادبی ایوارڈ
کراچی
کی ایک اطلاع کے مطابق
ممتاز سفرنامہ نگار قمر
علی عباسی (تمغۂ امتیاز)
کو پاکستان رائٹرز گلڈ
کی مرکزی کمیٹی نے ۲۰۰۷
کےادبی ایوارڈ کا مستحق
قرار دیا ہے۔ مصنفین
میں شہزاد احمد،
ڈاکٹر جمیل جالبی،ڈاکٹر
ہمایوں، ڈاکٹر محمد علی،
اور دوست بلوچ شامل تھے۔
قمر علی عباسی قبل ازیں
چار مرتبہ بچوں کا ادب
تخلیق کرنے پر ایوارڈ
اور نقد انعام حاصل کر
چکے ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان
رائٹرز گلڈ اردو کے علاوہ
علاقائی زبانوں کی اہم
کتابوں پر بھی ایوارڈ
کا اعلان کرے گی۔
|
قمر علی
عباسی کے لئے سہام مرزا
ادبی ایوارڈ
ممتاز سفر
نامہ نگار، کالم نویس
قمر علی عباسی(تمغۂ) امتیاز
کو ۲۰۰۹ کا سہام مرزا ادبی
ایوارڈ اور نقد انعام
دیا گیا۔ اس کا اعلان "پیرل پبلیکش"
معشہزہ ڈائجسٹ ایوارڈ
کمیٹی نے ایک تقریب میں کیا۔ قمر علی عباسی
کی غیر موجودگی میں مسز
شمیم عمر تھانوی نے وصول
کیا۔
|
اُردو ا کیڈمی
دہلی ہرسال اردو کی بہترین
کتابوں کو اعزازات سے
نوازتی ہے۔ مارچ ۲۰۱۰
میں ڈاکٹر فریاد
آزر کو ان کی کتاب
"کچھ دن گلوبل گانؤ
میں" کو بہترین کتاب کے
ایوارڈ سے نوازا ہے ۔ ڈاکٹر
فریاد آزر صاحب "شعر و سخن
"کے قدیم رفیق ہیں۔ آپ کا
کلام شعر سخن پر اکثر شائع
ہوتا رہتا ہے۔۔ ادارہ
"شعر وسخن "ڈاکٹر
فریادآزر کو دلی مبارکباد
پیش کرتا ہے۔ تفصیلات
کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
|
"کنگسٹن
حلقہ ادب" کی جانب سے مشاعرہ
۱۷ اپریل
۲۰۱۰ کو"کنگسٹن حلقہ ادب"
کے زیرِ اہتمام بذل الرحمٰن
سروری کی کتابوں کی تقریب
اجرا کی جارہی ہے۔ اور
ایک مشاعرہ بھی منعقد
ہوگا۔ حلقہ ادب کی جانب
سے سواری اور موٹیل
میں قیام و طعام
کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے لیے
اس نمبر پر رابطہ کیا
جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے
لیے یہاں کلک کیجیے
613-389-2928
پچھلے
سال سنہ ۲۰۰۹ اردو مرکز
بھنڈی بازار ممبئی میں
ماہنامہ" شاعر" کے تعاون
سے امریکہ میں مقیم اردو
کی معروف مصورہ، شاعرہ
اورادیب صوفیہ انجم تاج
کے اعزاز میں ایک ادبی
نشست کا اہتمام کیا گیا
۔ تفصیلات کے لیۓ یہاں کلک کیجۓ۔
|
|
میانوالی (پاکستان)
سے پہلی بار کسی خاتون
نےناول لکھنے کی ہمت کی
ہے۔ پروفیسرآر۔کے۔ نیازی
کا پہلا ناول "کسک " شائع
ہوگیا ہے۔یہ ایک چھوٹا
ساہی لیکن میانوالی جیسےشہر
کی ادبی تاریخ کا اہم واقعہ
ہے۔ تفصیلات کے لیۓ یہاں کلک کیجیۓ۔
|
مولانا عزیزالرحمن
عزیز سلفی کا شعری مجموعہ
’’پرواز’‘‘ شائع ہوگیا
ہے۔اس مجموعہ میں ان کی دینی،ملی اور قومی شاعری
شامل ہے۔ تفصیلات کے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
کینیڈا
میں مقیم اُردو ادب کے
معروف شاعر "شاہیں" کا پانچواں
شعری مجموعہ "پشتارہ"
فروری کے مہینے میں شائع
ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے
لیے یہاں کلک کیجیے۔
|
رائٹرز
فورم کے زیرِ اہتمام ذکیہ
غزل کے ساتھ ایک ادبی نشست
منعقد ہوئی، تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجیے
|
|

فیض
احمد فیض کےننانوے یوم
ِ پیدایٔش کے موقع
پر سانفرانسسکو میں اُردو
اکیڈمی شمالی امریکہ
کی جانب سے شاندار تقریب
منعقد ہویٔ۔ تفصیلات
کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
|
ٹورانٹو کی جانی پہچانی
شاعرہ درخشاں صدیقی کا
مجموعہ کلام بعنوان "صبح
درکشاں" شایٔع ہو گیا
ہے۔ تفصیلات کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
|
ش۔ میم ۔ کالم کی رپورٹ
کے مطابق الخبر، سعودی
عرب، میں ایک تعزیتی محفل
بیاد اقبال میسوری، منعقد
ہوئی۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
|
اردو
کے ممتاز شاعر اور ادیب،
مخمود سعیدی مختصر علالت
کے بعد جے پور (بھارت) میں
انتقال کر گئے ان کی عمر
76 سال تھی انہیں ٹونک میں
سپردخاک کیا گیا۔ مخمور
سعیدی کا خاندانی نام
سلطان محمد خان تھا ”ٹونک“
میں 1934ء کو پیدا ہوئے۔ وہ
برصغیر کے نامور شاعر،
بسمل سعیدی کے شاگرد تھے،
پاکستان کے ممتاز شاعر
جوہر سعیدی ان کے استاد
بھائی تھے۔
|
الحاج محمد
رفیق صفدر( فرشتہ) ساہیوال
پاکستان میں انتقال کر
گئے۔(انا للہ و انا الیہ
راجعون) آپ دوبیٔ کی معروف
شاعرہ اور ادبی شخصیت
صبیحہ صبا کے بڑے بہنوئی
تھے ۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
ٹورانٹو
میں شبنم رومانی صاحب
کی پہلی برسی، ان کے صاحبزادے
فیصل عظیم نے منائی۔اس
سلسلے میں ایک ادبی نشست
کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
پی ٹی وی نیوز
کی سینئر پروڈیوسررخشندہ
کوکب اپنے اہل وایال کے
ساتھ ٹورانٹو منتقل ہو
گئیں۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
|
|
غالب
اکیڈمی کے۴۱ ویں یوم تاسیس
اور مرزا غالب کے ۱۴۱ ویں
یوم وفات کے موقع پر غالب
اکیڈمی، نئی دہلی میں
ایک سیمینار کا انعقاد
۲۰ ،۲۱، ۲۲ فروری کو منعقد
ہوا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
گزشتہ
دنوں پروفیسر گوپی چند
نارنگ کو ساہتیہ اکادمی
کے اعلیٰ ترین اعزاز "فیلو
شپ" سے سرفراز کیا گیا۔
معین شاداب کی تفصیل رپورٹ
کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
|
تسلیم
الٰہی زلفی کی بارہویں
کتاب "اردو ناول کی دریافت"
شایع ہو چکی ہے۔ تفصیلات
کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
|
قمر علی
عباسی کے سفر نامے ( ہندوستان ہمارا)کو
سی۔ ڈی کی شکل میں جاری
کیا گیا۔ تفصیلات کے لٗے
یہاں کلک کیجیے
|
محمد یوسف
رحیم بیدری کے تنقیدی
مضامین اور تبصروں کی
کتاب "امتخاخ"
شا یٔع ہو کر
منظر عام پر آگیٔ ہے۔ تفصیلات
کے لیے یہاں کلک کیجیۓ۔
|
|
میم شین
کامل صاحب نے اطلاع دی
ہے کہ الخبر میں ایک شام
سلیم پراچہ کے نام منعقد
کی گئی۔ جس کی تفصیل کے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
شکاگو
میں کراچی یونیورسٹی
المنائی کی جانب سےاحتشام الدین
ارشد کی کتاب ۔ نیرگئی
سیاست دوراں۔ کی تقریب
رو نمائی ہوئی۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
Click on the above picture to enlarg
حیدر قریشی صاحب کی
زیرِ ادارت، جرمنی سے شائع
ہونے والا رسالہ ۔ جدید
ادب۔ کا ۱۴ واں شمارہ
شائع ہو گیا ہے تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
کینیڈا
کے معروف اور منفرد لہجے
کے شاعر شاہؔین
کو اتر پردیش
ہندی اردو ساہتیہ ایوارڈ
کمیٹی کا اُردو ادب ایوارڈ
برائے۲۰۰۹ دیا گیا۔ اور
دوسرا، انڈین کلچرل سوسائیٹی
کا میر تقی میر ایوارڈبھی
دیاگیا۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے ۔
|
-------}{}{}{}{------
اردو دوست
ڈاٹ کام کی جانب سے ۱۲
کتابوں کی انٹر نیٹ پر اشاعت
کی اطلاع ہے۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
اُردو
منزل کے زیرِ اہتمام دبئی
میں انٹرنیشنل ادبی تقریب
کا انعقاد مرحوم سید اظہار حیدر
کی اعلیٰ خدمات
کا اعتراف۔تفصیلات کے
لئے یہاں کلک کیجئے
|
قمر
علی عباسی کے ۲۸ ویں سفر
نامے کی تقریب تعارف کا
انعقاد کراچی میں ہوا۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
شکاگو
میں مقیم شاعر واجد ندیم،
امریکہ سے شارجہ
میں اپنے دوست صغیراحمد
جعفری کے پاس پہنچے تو
ان کے لئے ایک ادبی نشست
کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
میسکو
علم ریسرچ فاونڈیشن اور انڈیا اسلامک کلچرل
سنٹر دہلی کے
تعاون سے دو رزہ نمائش
کا اہتمام بمقام انڈیا اسلامک کلچرل
سنٹر دہلی ۲۳
اور ۲۴ جنوری ۲۰۱۰ء کیا
گیا۔ تفصیلات کے کئے یہاں کلک کیجئے۔
|
ادارہ تخلیق کار پبلشرز
دہلی کے سربراہ معروف
ادیب و صحافی انیس امروہی
کو بہترین ناشر کا ۔ مینار
علم۔ ایوارڈ۔ رپورٹ کے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
نو ٹنگھم،برطانیہ،
میں شریف ایجوکیشنل اکیڈمی
جرمنی کے روح رواں شفیق
مراد کے اعزاز میں تقریب
منعقد ہوئی، تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
شریف
اکیڈمی جرمنی کی جانب
سے سال رواں ۲۰۱۰ کوامن
کا سال قرار دیا گیا۔اکیڈمی
کی سرگرمیوں کا محور فروغ
امن و آشتی ہو گا۔تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
غالب
اکیڈمی دہلی میں غالب
اور انسانیت۔ کے موضوع
پر لیکچر۔ کیلیفورنیا
میں مقیم حمیدہ بانو کا
خطاب۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے
شکاگو
میں مقیم شاعر واجد ندیم،
امریکہ سے شارجہ
میں اپنے دوست صغیراحمد
جعفری کے پاس پہنچے تو
ان کے لئے ایک ادبی نشست
کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
وینی پیگ
میں مقیم عالمی شہرت یافتہ
مصورہ اور شاعرہ پروین
شیر کی ٹورانٹو
میں آمد پر، تسلیم الٰہی
زلفی کی قیام گاہ پر ایک
استقبالیہ تقریب۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
اُردو
منزل کے زیرِ اہتمام دبئی
میں انٹرنیشنل ادبی تقریب
کا انعقاد مرحوم سید اظہار حیدر
کی اعلیٰ خدمات
کا اعتراف۔تفصیلات کے
لئے یہاں کلک کیجئے
|
قمر
علی عباسی کے ۲۸ ویں سفر
نامے کی تقریب تعارف کا
انعقاد کراچی میں ہوا۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
اُردو منزل کےزیرِ
اہتمام سوشل سنٹر شارجہ
میں شاندار مشاعرہ بیاد
قا ئد اعظم
صدارت
نامور شاعر ع۔س۔ مسلم
نے کی. مزید تفصیلات کے
لئیے یہاں کلک کیجئے
|
فرانکفرٹ میں
پاکستانی شہری عامر منصور
کو ایٹیگرشن ایوارڈ دیا
گیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
اردو گلبن کی جانب
سے 15 جنوری کے شام محترمہ
فرحت پروین کے نام یک شام منعقد
کی گئی تفصیلات کے
لئے یہاں کلک کیجیے۔
|
حیدر قریشی صاحب کی
زیرِ ادارت، جرمنی سے شائع
ہونے والا رسالہ ۔ جدید
ادب۔ کا ۱۴ واں شمارہ
شائع ہو گیا ہے تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے
Click on the above picture to enlarg
|
-------}{}{}{}{------
اردو دوست
ڈاٹ کام کی جانب سے ۱۲
کتابوں کی انٹر نیٹ اشاعت
کی اطلاع ہے۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|

محفلِ
شعر و نغمہ بیاد فیض احمد
فیض
اُردو
کے معروف شاعر فیض احمد
فیض کی پچیسویں برسی کے
موقع پر اُردو انٹر نیشنل
کینیڈا کی جانب سے شاندار
محفل شعرو نغمہ کا اہتمام
بتاریخ ۶ دسمبر ۲۰۰۹
کیا گیا۔ رپورٹ پیشِ خدمت
ہے۔
ساتھ
ہی ساتھ روسی پروفیسر
کا اردو لیکچر کلپ دیکھئے۔
|
اُردو
اکیڈمی اُتر پردیش، انڈیا
کی جانب سے ایوارڈز
حیدرآباد
کے افسانہ نگار جناب اقبال
متیں کواُردو اکیڈمی
اترپردیش، سال
ِ رواں کامولانا آزاد
ایوارڈ دیا جارہا ہے۔تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
مملکت بحریں میں عید
الوطنی کے موقع پر اُردو
مشاعرہ۔اقبال طارق کی
رپورٹ کی رپورٹ کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
|
کونسل آف پاکستان کراچی
کے زیر اہتمام ، سترہ
سے اکیس نومبر سنہ
۲۰۰۹تک دوسری عالمی اردو کانفرس
منعقد کی گئی ۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
اکادمی
ادبیات پاکستان، سندھ
کی جانب سے، ایک
غیر معمولی تقریب کا انعقاد
ڈنمارک سے تشریف لائےجناب
نصر ملک کے لئے اعزازی
تقریب کراچی میں ہوئی،
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجیے۔
|
اردو سوسائیٹی
آف آسٹریلیا کا
پندرھواں بین الاقوامی
مشاعرہ کا انعقاد۔ طارق
محمود مرزا کی رپورٹ کے
مطابق یہ مشاعرہ ۲۳ اکٹوبر
۲۰۰۹ ہمالیا رسٹورنٹ
میں منعقد ہو۔ تفصیلی
رپورٹ کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
|
مغل ورلڈ
لٹریری فورم ، لاہورکے
زیرِ اہتمام ایک ادبی
نشست
مقدس زاہد
کی رپورٹ کے مطابق ۴ دسمبر
۲۰۰۹ کی شام ایک تعارفی
اور ادبی نشست کا اہتمام
کیا گیا۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجیے۔
|
اُردو
انٹر نیشنل کینیڈا کے
زیرِ اہتمام شاندار بین
الاقوامی مشاعرہ بتاریخ ۱۵ نومبر
۲۰۰۹ بمقام ڈیز ہوٹل اینڈ
کانفرنس سنٹر، ۱۶۷۷ ولسن
ایوینیو شام ۶ بجے منعقد
ہوا جس میں امجد اسلام
امجد، انور مسعود، ڈاکٹر
ستیہ پال آنند، صبیحہ
صبا، نیویارک، حمایت
علی شاعر اور مسرور جاوید نے
شرکت کی تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
|
الخبر
سے میم۔شین۔کامل کی اطلاع
کے مطابق الخبر میں جناب
نفیس آصف کے انتقال پر
ایک تازیتی اجلاس منعقد
کیا گیا۔ تفصیلات کے لیے
یہاں کلک کیجیے۔
دوبئ
محترمہ صبیحہ
صبا کی اطلاع کے مطابق
ایک ادبی نشست جناب رحمان
ممتاز کے اعزاز میں دوبئ
میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
شکاگو
میں مشاعرہ
شکاگو
میں شاندار بین الاقوامی
مشاعرہ منعقد ہوا، جس
میں پاکستان ، ہندوستان
اور کینیڈا کے معروف شعرا
نے شرکت کی۔ تفصیلات کے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
---)()()()(---
|
ویلکم بک پورٹ، مین اُردو
بازار، کراچی۔ پاکستان
نے قمر علی عباسی کا تیسواں
سفر نامہ۔ عمان کے مہمان۔ شائع
کروایا ہے۔چھوٹے چھوٹے
واقعات کو قمر علی عباسی
نے خوبصورت انداز میں
بیان کر کے ان سفر
ناموں کو دلچسپ بنایا
ہے۔
تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے.
|
انٹرنیشنل
مشاعرہ، بحرین۔
ریاض سعودی
عرب سے عذرہ نقوی کی اطلاع
کے مطابق، علیگڑھ مسلم
یونیورسٹی المنائی ایسو
سی ایشن، بحرین کے زیر
اہتمام ایک انٹرنیشنل
مشاعرہ کاانعقادہوا۔
یہ مشاعرہ یوم
سر سیّد کی مناسبت سے منعقد
کیا گیا ۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
|
امارات کے ۳۸ ویں قومی
دن پر عشائیہ، گیت اور
غزل۔ پاکستان ویمنز
فورم دوبئی کی ایک شاندار
تقریب۔ دوبئی سے محترمہ
صبیحہ صبا کی رپورٹ ملاحظہ
کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
شریف اکیڈمی
جرمنی کے ڈائیریکٹرز
کا اجلاس؛ اکیڈمی کے چیف ایگزیکٹیو
شفیق مراد کی اطلاع کے
مطابق یہ اجلاس فرانکفرٹ
میں منعقد ہوا جس میں اکیڈمی کی ڈائریکٹر
برائے فرانس سمن شاہ اور
ڈاکٹر کمال الدین احمد
ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز
اینڈ میڈیا نے خصوصی شرکت
کی۔ تفصیلات کے لئے
|
نامور
شاعر صبا اکبرآبادی کی
یاد میں ایک شعری نشست
ماہ اکٹوبر
حضرت صبا اکبرآبادی کی
برسی کا مہینہ ہے۔اسی
مناسبت سے جناب سلطان
جمیل نسیم صاحب نے ایک
شعری نشست کا اہتمام
کیا۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
|
ٹورانٹو
میں مقیم اُردو ادب کی
ممتاز افسانہ نگار شکیلہ
رفیق کے لئے اعزاز ؛ ٹورانٹو میں
مقیم اُردو ادب کی ممتاز
افسانہ نگار شکیلہ رفیق
کے لئے بڑے اعزاز کا مقام
ہے کہ ان کی ایک کتاب ۔عصمت
آپا۔ کے کچھ
حصّے بھارت کی نصابی کتاب ۔انتخاب نثر ارددو۔
میں شامل کئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
رائٹرز فورم کینیڈا کے زیر اہتمام اُردو دنیا کی مقتدر شخصیت،
شاعر، مترجّم،اُردو لغت
کو مرتّب کرنے والے اور
ٹورانٹو کی ادبی محفلوں
کی شان اور ہر دلعزیز شخصیت
مرحوم شان الحق حقّی کی
یا د میں ایک خصوصی محفل
ترتیب دی گئی۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
ادب ساز۔
دہلی کا نیا شمارہ
منظر عام پر آگیا ہے۔تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے
-----}{-----
|
انٹیلکچویل
فورم الخبر کی جانب سے
معروف شاعر طارق محمود
طارق کے اعزاز میں ایک
تقریب بعنوان تیسرے موسم کی سحر منائی گئی۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
کینیڈین
اردو رائٹر کی جانب سےمعروف
ادیب، شاعر،
کالم نگار جناب
کرامت غوری کی کہانیوں
کی کتاب ۔ سمندر اجنبی ہے۔ کی
رسم اجراء بتاریخ ۱۶ اکٹوبر
۲۰۰۹ بمقام مسسی ساگا
منعقد کی گئی۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
ٹورانٹو
کی معروف ادبی شخصیت اور
شاعر اشفاق حسین کا مجموعہ
کلام ۔ آشیاں گم کردہ۔ کی
تقریب اجراء بتاریخ ۱۷
اکٹوبر ۲۰۰۹ بمقام ۔ڈیز
ہوٹیل اینڈ کانفرنس سنٹر،
ولسن ایوینیو ٹورنٹو
منعقد کی گئی ۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|

خوشبووں کے شہر پیرس
میں ایک اور مشاعرہ منعقد
کیا گیا۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
|

تسلیم
الٰہی زلفی کی قیام گاہ
پر پروفیسر رحمان خاور
کا مجموعہ کلام ۔ صبح
کو شام کر لیا۔ کی تقریب
اجراء اور مشاعرہ۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|

ہوٹل نووا ٹیل،
اورانجم بابو خان کے تعاون
سے حیدر آباد میں ۲۴ ستمبر۲۰۰۹
جشن عیدمنایا گیا
اس تقریب میں ایک نمائش
کا بھی اہتمام کیا گیا
تھا جس میں مسلمان سائنسدانوں
کے کارناموں کو واضع کیا
گیا۔ مزید تفصیلات کے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
|

فجیرہ
میں عید ملن کی شاندار
تقریب اسی تقریب
میں اردو
منزل کی ساتویں سالگرہ
بھی منائی گئی۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
-------}{}{}{}{------
اردو دوست
ڈاٹ کام کی جانب سے ۱۱
کتابوں کی انٹر نیٹ اشاعت
کی اطلاع ہے۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|

پیرس میں
مشاعرہ ؛ جرمنی کے خوبصورت
شاعر ارمان شہزاد اور
ارم بتول کے اعزاز
میں پیرس کی معروف شاعرہ
سمن شاہ نے ایک مشاہرہ
کا اہتمام کیا۔ پیرس کے
معروف شاعر عاکف غنی نے
بھی شرکت کی۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
|
|
|
|

معروف
ایکٹر اور ادیب قادر خان ٹورانٹو میں اُردو
کے فروغ کے لئے سرگرم عمل-
ٹورانٹو
کے معروف ادیب، نقاد اور
شاعر ڈاکٹر سیّد تقی عابدی
کے تعاون سے کام ہوگا
تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجِئے۔
|

شکاگو
کی معروف ادبی شخصیت حسن
چشتی کو ” ڈاکٹر ظہیر احمد
ایوارڈ” واشنگٹن کے شہر سیا
ٹل میں دیا گیا۔
گزشتہ
ماہ آگسٹ ۱۵ تاریخ واشنگٹن کے شہر سیٹل کی ایک ہوٹل کے وسیع
اور کشادہ ہال میںْ ْْ ڈاکٹر ظہیر
احمد کا خدمات انسانیت
ایوارڈ ۔ ایک پلیک، شال اور نقد انعام کی شکل
میں پیش کیا گیا۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
علیگڑھ
اُردو کلب کے زیرِ اہتمام
سالانہ مشاعرہ بوسٹن
میں منقد ہوا ، جس میں ٹورانٹو
سے ضامن جعفری اور امریکا
سے ن۔م۔ دانش نے شرکت کی۔
مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
بتاریخ ۷ اکست۲۰۰۹الخبر، سعودی عریبیہ
میں سینئر شاعر زین صدیقی
کی الوداعی تقریب منعقد
ہوئی۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
|

ریاض، سعودی عرب
میں عذرہ نقوی کی کتاب
"سعودی عرب کی قلمکار
خواتین کی منتخب کہانیاں ۔۔۔"
کی رسم اجراہندوستان
کے سفیر برائے سعودی عرب
کے ہاتھوں عمل میں آئی۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے
|

طالب کشمیری کے
اردو افسانوی مجموعہ ''شناخت
گل''. کا رسم اجرا, جموں
کشمیر میں ہوا تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
|
|
|
|
ہا ئیڈل
برگ۔ جرمنی
ہائیڈل
برگ جرمنی میں ڈاکٹر علامہ
اقبال کو خراج عقیدت ایک
خوبصورت انداز میں پیش
کیا گیا۔ دریائے نیکر
کے کنارے ایک پارک میں
علامہ اقبال کی ایک فارسی
نظم، جرمن ترجمہ کے ساتھ
ایک پتھر کی سل پر کندہ
ہے۔ پارک کے اسی گوشے میں
یہ تقریب منعقد ہوئی،
جس میں ٹورانٹو سے ڈاکٹر
سیّد تقی عابدی نے شرکت
کی۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
جرمنی
کی ڈائیری: تحریر مظفر
شیخ ۔ نمائیندہ" جنگ" تفصیلی
رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے
برلن
میں ادبی نششت اور مشاعرہ
بزم ادب
برلن کی جانب سے، جرمنی
کے شہر برلن میں
کینیڈا کے معروف محقق
،ادیب ، نقاد اور شاعر
جناب تقی عابدی کے ساتھ
ایک ادبی شام اور مشاعرہ
منعقد ہوا۔ تفصیلات کے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
تاریخ
۲۶ جولائی ۲۰۰۹ بمقام
نارتھ یارک لائبریری
میں رائٹرز فورم کی جانب
سے ایک ادبی نششت منعقد
کی گئی۔ اس میں ٹورانٹو
میں مقیم خواتین ادیب
اور شاعرات نے شرکت کی
۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
پروین
شیر کی شاعری اور مصوری
کی کتاب "کرچیاں" کو ایوارڈ
"ادبی کلچر"
بنارس، انڈیا کی انتظامی
کمیٹی کے سیکریٹری جناب
ڈاکٹر بختیار نواز کی اطلاع کے مطابق،
پروین شیر کی شاعری اور
مصوری کی کتاب "کرچیاں"
کو ۲۰۰۸ کی دو بہترین
کتابوں میں شامل کیاگیا
ہے اور ایوارڈ دینے
کا فیصلہ کیا ہے۔ ادارہ
"شعر وسخن" پروین شیر کو
مبارکباد پیش کرتا ہے۔
|
|
|
بزم ادب
برلن کی جا نب سے ناہید
ادا صاحبہ نے اطلاع دی
ہے کہ کینیڈا سے تشریف
لائے اسکالر، دانشور،محقق
اور ماہر اقبالیات جناب
ڈاکٹر سید تقی عابدی کی
زیر صدارت ایک ادبی شام
اور مشاعرہ بتاریخ ۱۹
جولائی ۲۰۰۹ بوقت شام
۷ بجے، برلن میں منعقد
ہو رہا ہے ۔رابط کا ٹیلیفون
نمبر 0172-396-58-33
|
شکاگو
میں جناب سیّد ثروت ضحٰی کی دو
کتابوں کی رسم اجرا ہوئی۔
ٹورانٹو سے جناب سلطان
جمیل نسیم صاحب اور جناب
تسلیم الہیٰ زلفی صاحب
نے شرکت کی۔ تفصیلات کے
لئے یہاں کلک کیجے۔
|
|
کیا
موجودہ زمانے میں شاعری
کی افادیت ہے۔۔۔ ؟
کہنہ مشق
شاعر جناب عبداللہ جاوید
کی قیامگاہ پر ایک ادبی
نششت منعقد ہوئی، جس کا
عنوان تھا ؛ کیا موجودہ
زمانے میں شاعری کی افادیت
ہے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
|
کینیڈا کے بزرگ
ادیب اکرام بریلوی کے
اعزاز میں ایک شام کا انعقاد
, تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
۔ نیویارک سےمامون
ایمن کی آمد۔ تسلیم الہی
زلفی کی قیام گاہ پر استقبال۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
|
نوے سالہ جشن شعبئہ
اردو عثمانیہ یونیورسٹی۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
-----------------{}{}--------------
مولانا آزاد نیشنل
اُردو یونیورسٹی حیدرآباد کی
جانب سےاعزازی ڈاکٹریٹ
کی اسناد دی گئیں
-----)()()()()(-----
|

|
Jeelani Banu |
|

|
Prof. Narang |
|

|
Dr. A. Hussain |
|

|
Dilip Kumar |
|
|
------------}{}{}{}{}{}{-----------
مولانا آزاد نیشنل
اُردو یونیورسٹی کی تیسری
تقسیم اسناد تقریب بتاریخ
۲۱فروری حیدرآباد میں
منعقد ہو ئ۔
اس تقریب کی تصاویر
اور رپورٹ کے لئے
-----------()()()------------

ام سارہ کے مجموعہ
کلام۔۔ زندان ذات ۔۔۔
کی رسم اجرا زیر اہتمام
علیگڑھ اُردو کلب منعقد
ہوئ۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
قطر کا عالمی اُردو
ادب ایوارڈ ہندوستان
کی معروف ادیبہ پروفیسر
سیؐدہ جعفر کو دیا گیا۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے
|

|
Suleman Areeb |
خورشید احمد
جامی اور سلیمان اریب
پر حیدرآباد لیٹریری
فورم کی جانب سے سیمنار
کا انعقاد۔ تفصیلات کے
لۓ یہاں کلک کیجیۓ
|

|
Khurshid Ahmed Jami |
Khurshid Ahmad Jami and Suleman Areeb Seminar, organized by Hyderabad Literary Forum, Click here for details
|
پاکستان
ایسو سی ایشن دبیٔ کی جانب
سے جشن مشتاق احمد یوسفی
منایا جارہا ہے۔ تفصیلات
کے لۓ یہاں کلک کیجیۓ
|
پیکاس
کینیڈا کے زیرِ اہتمام
ٹورانٹو میں،
ذکیہ غزل کے ساتھ ایک شام
۱۰ جنوری ۲۰۰۹ منعقد ہویئ۔
تفصیلات کے لۓ یہاں کلک کیجیۓ
|
|
|
|
|
|
پیکاس،
کے روح رواں رضا الجبار
نے احمد فراز سیمنار
کا اہتمام کیا اور بعد
میں ایک مشاعرے کا بھی
انعقاد ہوا۔ تفصیلات
کے لیے یہاں کلک کیجیے
|
 |
 |
نیو
جرسی میں مقیم اردو اور
گجراتی کے معروف
شاعر جناب عادل منصوری
کا
۷ نومبر ۲۰۰۸ صبح حرکت
قلب بند ہو جانے سے انتقال
ہو گیا۔ انا للہ و انا الیہ
راجعون۔اللہ سے دعا ہے
کہ اُن کو اپنی جوارِ رحمت
میں جگہ دے۔ آمین۔آپ گجرات
میں پیدا ہوۓ مادری زبان
گجراتی تھی لیکن آپ نے
اردو زبان میں بھی مہارت
حاصل کی۔ آپ گجراتی زبان
کے ایک نامور ہی نہیں بلکہ
بڑے شاعر تسلیم کۓ جاتے
ہیں۔ اردو میں بھی دورِ
جدید کے ممتاز شاعروں
میں شمار کۓ جاتے
ہیں۔ آپ جناب شمس الرحمٰن
فاروقی کے قریبی ساتھیوں
میں سے ایک تھے۔ آپ کو کیٔ
ایوارڈسے بھی نوازا گیا
تھا۔ آپ ایک اچھے کیلی
گرافر بھی تھے۔ آپ کا شعری
مجموعہ "حشر کی صبح درخشاں"
ادارہ شب خون کے زیرِ اہتمام
شایعٔ ہوا تھا۔
اس موقع پر ظفر اقبال
کا ایک شعر ملاحظہ
کیجۓ
عادل کو اب بلا ییٔں
مرمت کے واسطے
پتھر اکھڑ گیا ہے غزل
کے مزار کے
|
|
 |
 |
|
ٹورانٹو میں
جامعہ کراچی کے سابقہ
طلبا کاشاندار مشاعرہ۔
تفصیلات کے لیے یہاں کلک کیجیے
|
پاکستان فیڈریشن
کی جانب سے برلن، جرمنی
میں شاندار تقریب عید
ملاپ۔ تفصیلات کے لۓ
یہاں کلک کیجۓ۔
|
حیدرآباد کے معروف
محقق، ادیب، اور صحافی
سلیمان اطہر جاوید کا
ریاض میں استقبال۔ تفصیلات
کے لۓ یھاں کلک کیجۓ
|
|
دوبیٔ میں عید ملن
مشاعرہ شاندار پیمانے
پر منعقد ہوا۔ تفصیلات
کے لۓ یہاں کلک کیجۓ
|
شمس جیلانی
کی نئی کتاب "روشنی حرا
سے" کی ٹورانٹو میں رسم
ِ اجرا۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجیئے
رنجش ہی سہی،
دل ہی دکھا نے کے لئےآ ۔۔
جیسے مقبول اشعار کے خالق
بر صغیر پاک و ہند کےمعروف
شاعر احمد فراز کا انتقال
ہو گیا۔ تفصیلاتکے لئے
یہاں کلک کیجئے
|
ڈاکٹر تقی عابدی
کو "اپنا" کا ایوارڈ دیا
گیا۔ تفصیلات کے لئے
|
احمد فراز کے
انتقال پر نسیم سید کے
سوگوار تاثرات۔ اس گہری
اداسی کو پڑھنے کے لئے
|
|
ڈاکٹر تقی عابدی
کی رہائش گاہ پر پروفیسر
گوپی چند نارنگ کی اردو خدمات
کا اعتراف۔ تفصیلات کے
لئے یہاں کلک کیجیئے
|
نیو یارک میں معروف
طنز و مزاح نگار پدم شری
مجتبٰی حسین کا استقبال۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجیئے
|
|
شمس جیلانی
کی نئی کتاب "روشنی حرا
سے" کی ٹورانٹو میں رسم
ِ اجرا۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجیئے
|
اردو انٹرنیشنال
کینیڈا کے زیر اہتمام
پروفیسر گوپی چند نارنگ
کے ساتھ ایک ادبی نشست۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے
|
ذکیھ غزل،ڈاکٹر
نورالسعید اختر اور پروین
شوکت علی کا رچمنڈ ہل
میں تسلیم الہی زلفی کی
قیامگاہ پر استقبال۔
تفصیلات کے لئے یہان کلک کیجئے
|
|
راس
الخیمہ میں الجوہرہ آپٹیکلس
کے زیر اہتمام شاندار
تقریب
صغیر احمد
جعفری اور صبیحہ صبا کی
اردو خدمات کے اعتراف
میں الجوہرہ آپٹیکلس
کی جانب سے شاندار تقریب۔
تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے
|

حیدر قریشی کی
کتاب" میری محبتیں" پر ہانی
السعید ، (مصر) کا تبصرہ۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے
|

ڈاکٹر
بلند اقبال کے افسانوں کے
مجموعہ "فرشتہ کے آنسو"
کی رسم اجرا، ادبی کمیٹی
کو آرٹس کونسل آف پاکستان
کے زیرٍ
|
|
اردو منزل کی
چھٹی سالگرہ کی تقریب اور
مشاعرہ کی رپورٹ کے لئے
یہاں کلک کیجئے
|

ہندوستانی بزم اردو
کے زیر اہتمام معروف افسانہ
نگار پروفیسر بیگ احساس
کے ساتھ ایک شام افسانہ
ریاض، سعودی عرب میں منعقد
ہوئی۔ تفصیلی رپورٹ کے
لئے ۔۔۔
|

ریاض، سعودی عرب
میں خالد اقبال کی محفل
غزل، شعر و شاعری کا عجیب
انداز۔ منتخب اشعار کا
بر موقع استعمال۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجیئے
|
May 2008 ki Taqribaat ki Report
مئی ۲۰۰۸ کی تقریبات
کی رپورٹس
ریاض، سعودی عرب
میں پروفیسر حسین سحر
کے اعزاز میں ایک الودائی
ظہرانہ تفصیلات کے لئے
یہان کلک کریں
|
متحدہ عرب امارات
کے شہر" ام القوین" میں پہلا
مشاعرہ
|
|
|
جرمنی کے شہرپوسڈم
میں مشاعرہ تفصیلات کے
لئے اوپر کلک کیجئے
|
کراچی میں اطہر رضوی
کی کتاب کی رسم اجرا۔ تفصیلات
کے لئے اوپر کلک کیجئے
|
ممبئی کے معروف اردو
ہندی کے ادیب ایم مبین
کو ایوارڈ۔ تفصیلات کے
لئے یہان کلک کیجئے
|
نیوجرسی کے معروف
گجراتی اور اردو کے شاعر
عادل منصوری کو ایوارڈ
|
|