خبر نامہ
"رگ
ساز " "بے
نشاں" " دہلیز
پر پھول" اور" کھلا دروازہ"
کے بعدسوا
سو سے زیادہ نظموں پرمشتمل
شاہین
کا پانچواں
شعری مجموعہ
"پشتارہ"
شایع ہو گیا
ہے
شاہین کی طرز
فغاں سب سے الگ ہے۔ ممتاز
حسین
شاہین کی نظموں
میں مواد اور موضوع ہی
نہیں تکنیک کے اعتبار
سے بھی بڑا تنوع ہے۔ قمر
رئیس
شاہین کے منظومات
میں خواہ وہ غزلیں ہوں
یا نظمیں دلچسپ افسانوں
کی سی کیفیت ہے۔
پڑھنا شروع
کیجیے تو پڑھتے ہی چلے
جائیے۔ عندلیب شادانی
شاہین کا منفرد
اسلوب ان کی ہر غزل میں
نمایاں ہے۔ احمد ندیم
قاسمی
پشتارہ
کا خالق صف اولین کے شعراء
میں ایک ممتاز جگہ پر خامشی
سے کھڑا ہے جس پر نظر تو
پڑ رہی ہے لیکن کم کم۔
کاش کہ مجھے
وقت ملتا اور شاہین پر
ایک مفصل کتاب لکھتا۔
وہاب اشرفی
Pushtara ISBN 0-9735055-3-2, Hardcover, pp. 240
A new collection of Urdu poems (2010) by
Shaheen
Canada and U.
S. A.: Shamala Publications
walialamshaheen@rogers.com
Pakistan: aaindah@hotmail.com
Academy Bazyaft, Urdu Bazar, Karachi
Mavra, The Mall (Regal Chowk), Lahore
India: Shabkhoon Kitab Ghar, 313 Rani Mandi, Allahabad-211003
(U. P.)
Educational Publishing House, 1308 Vakil Street,
Kucha Pandit, Lal Kuan, Delhi-6
Modern
Publishing House, 9-A Gola Market, Darya Ganj, New Delhi-2