fina-sherosokhan-animat.gif

Wajid Nadeem in Sharjah

عرب نژاد شاعر ڈاکٹر زبیر فاروقی نے ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا

دنیائے اردو کے جانے پہچانے شاعر متعدد ایوارڈ یافتہ کئی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر زبیر فاروق نے ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا ۔ پہلے دور میں شاعری اور دوسرے دور میں ڈاکٹر زبیر فاروق کی شاعری کو ساز و آواز سے سجایا گیا۔ ۔شکاگو میں مقیم شاعر واجد ندیم، امریکہ سے شارجہ  میں اپنے دوست صغیراحمد جعفری کے پاس پہنچے تو ان کے لئے یہ اہتمام کیا گیا۔

یہ ایک بھر پور  نشست تھی جس میں شاعروں نے جی بھر کے اپنا کلام سنایا۔نظامت معروف شاعر سحرتاب رومانی نے کی ۔صغیر جعفری نے واجد ندیم کا تعارف کرایاواجد ندیم تین کتابوں کے مصنف شکا گو میں مقیم ہیں شاعر اور افسانہ نگار ہیں۔ واجد ندیم کا مجموعہء کلام سخنِ دل نواز کے نام سے شائع ہو چکا ہے۔ اس محفل کی صدارت واجد ندیم نے کی

 صدر محفل واجد ندیم کے اشعار

اگر   تلاش  کرو   خال  خال   پاؤگے

اگر  شمار کرو  بے حساب ہیں  ہم  لوگ

دن گذر جاتاہے احباب کی دل جوئی  سے

رات بڑھتی ہے تو پھر درد جواں ہوتا ہے

  سید صغیر جعفری ،سحر تاب رومانی ڈاکٹر زبیر فاروق ، ڈاکٹر یوسف حیات قریشی طلعت زیدی، مقصود احمد تبسم اسد الرحمٰن ظفر، ذکی جمالی ایوب  قریشی نے کلام پیش کیا۔  سید صغیر جعفری ،سحر تاب رومانی ڈاکٹر زبیر فاروق ، ڈاکٹر یوسف حیات قریشی طلعت زیدی، مقصود احمد تبسم اسد الرحمٰن ظفر، ذکی جمالی ایوب  قریشی نے کلام پیش کیا۔سید مسعود احمد،سید قادری۔ضمیرالدین ظہور احمدا ظہر زیدی ، ظفر اختر اور احباب نے شرکت کی۔

wn_0208.jpg
Zubair Farooqui
wn_0210.jpg
Saghier Ahmad Jafri and Wajid Nadeem
wn_0194.jpg
wn_0199.jpg
wn_0188.jpg
wn_0189.jpg
wn_0163.jpg
wn_0179.jpg
wn_0220.jpg

wajidnadeemsajafri.jpg

wn_0218.jpg
wn_0216.jpg
wn_0229.jpg
wn_0223.jpg

homepage.jpg