جشن
مشتاق احمد یوسفی
جشنِ
یوسفی کے موقع پر
ایک دلکش اور نادر مجلہ
"حسنِ یوسفی" ترتیب دیا
جارہا ہے۔ انشااللہ نایاب
تصاویر اور اور
نادر مضامین شامل مجلہ
رہیںگے۔ توقع ہے کہ یہ
مجلہ جناب مشتاق احمد
یوسفی کی شخصیت اور فن
پر ایک دستاویزی
اہمیت کا حامل ہوگا۔
اس تقریب
میں پہلا قاعد اعظم ایوارڈ
جناب مشتاق احمد یوسفی
کو دیا جایئگا۔ صدارت
کے لیئے پاکستان کے نامور
دانشور اور ادیب جناب
اسلم فرخی تشریف لارہے
ہیں۔ سفیر پاکستان جناب
خورشید جو نیجو مہمان
خصوصی ہونگے۔
پریس کانفرنس
تصویری جہلکیاں