جشن فرحت
اُردو
منزل دبئی کی جانب سے ایک
شاندار تقریب جشن فرحت منائی گئی۔ اس تقریب
کی صدارت محترمہ فرحت
پروین نےکی ۔مہمان خصوصی سفیر پاکستان جناب خورشید احمد جو
نیجو تھے۔ اس تقریب
کی نظامت محترمہ صبیحہ
صبا نے بڑے ہی خوبصورت
انداز میں کی ۔ اس موقع
پر ایک خوبصورت مجلہ بھی
شائع کیا گیا جسے ہر ایک
نے پسند کیا۔ اُردو منزل
کی جانب سے پہلا ادبی ایوارڈ
سفیر پاکستان جناب
خورشید احمد جو
نیجوکے ہاتھوں ادبی
دنیا کی معروف اور
ممتاز افسانہ نگارمحترمہ
فرحت پروین کو دیا
گیا۔ اس تقریب کی چند تصویری
جھلکیاں پیش ہیں۔