جھاڑ کھنڈ
سے شائع ہونے والے سہ ماہی
’رنگ‘کا پچاسوں شمارہ
’گوپی چند نارنگ ‘ نمبر
شائع ہو گیاہے
۔۔۔۔۔
حقیقت تو یہ ہے کہ رسالے
میں نارنگ صاحب کی تنقیدی
وتحقیقی خدمات کے کسی
ایک گوشے کا احاطہ بھی مشکل سے ہی کیا جا
سکتا ہے ۔ ادارہ ’رنگ‘
کی بس ایک حقیر سی کوشش یہ ہے کہ
نارگ صاحب کی شخصیت اور
خدمات کے فقط کچھ گوشے
روشن ہو سکیں۔’ رنگ ‘کے
مدیر شان بھارتی صاحب
مبارکباد کے مستحق ہیں
کہ انہوں نے ’گوپی چند
نارنگ نمبر‘ کو یادگار
بنانے جی جان سے
محنت کی۔ ہم شکر
گزار ہیں ان تمام لکھنے
والوں کے بھی ، جن کی تحریریں
اس شمارے کی زینت بنیں۔۔۔۔۔۔
مشتاق صدف
Contact Shan Bharti
09835118098
Contact Mushtaq
Sadaf
09891471765
سہ
ماہی ’’رنگ‘‘ سجوا،دھنباد،۸۲۸۱۲۱
جھاڑ کھنڈ