fina-sherosokhan-animat.gif

Hindustan Hamara by Qamar Ali Abbasi

hindustanhamara.jpg

قمر علی عباسی کے سفر نامے  ( ہندوستان ہمارا)

کی سی۔ ڈی جاری کی گئی

 

نیویارک۔ ممتاز افسانہ نگار، قمر علی عباسی۔ تمغہء امتیاز کے سفرنامے۔۔ (ہندوستان ہمارا ) کی سی۔ ڈی جاری کر دی گئی۔ یہ ان افراد کے لئے ہے جو پڑھ نہیں سکتے، صرف آواز کی دنیا مین رہتے ہیں۔ قمر علی عباسی کے دوسرے سفرنامے ۔  قرطبہ قرطبہ۔ ترکی میں عباسی اور بہادر علی بھی سی ڈی پر ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کا بھی اجرا کیا جا چکا ہے۔ ان سی ڈی کو بچوں کے لئے بھی خاص طور پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(ہندوستان ہمارا) کا اجراء پاکستان کے شہر کراچی میں واقع  اسکول انڈیا میں ہوا۔ اس سی ۔ ڈی کو وجاہت علی عباسی نے تیار کیا۔ ممتاز ٹی وی اور ریڈیو فنکارہ نیلوفر عباسی نے تعارف کرایا اورروایت ممتاز کالم نگار مسرور جاوید نے پڑھی۔ ان سی ڈییز کو آنکھوں سے معذور یا خصوصی افراد کو بلا معاوضہ فراہم کی جائیگی۔

homepage.jpg