fina-sherosokhan-animat.gif

Second Aalmi Urdu Conference in Karachi Pakistan

                                       تیسری عظیم عالمی اردو کانفرنس

آرٹس کونسل آف پاکستان،کراچی کے زیر اہتمام ،  سترہ سے اکیس نومبر سنہ ۲۰۰۹ ٰ تک  دوسری عالمی اردوکانفرس منعقد کی گئی ۔ اپنی نوعیت کی اس عظیم عالمی اردو کانفرنس میں، بنگلہ دیش سےلے کر ایران، متحدہ عرب امارات سےلے کر روس وکینیڈا،برطانیہ، ڈنمارک و جرمنی سےلے کر جمہوریہ چیک تک، امریکہ سے لے کرکئی افریقی ممالک تک کے مندوبین اور اردو ادب و ثقافت سے منسلک، ادیب و شعرا اور دانشوروں اور محققین نے شرکت کی اور اردو کےحوالے سے اپنے اپنے ملک میں ہونے والی پیشرفت،اور اپنے ہاں یونیورسٹیوں اور دیگرتدریسی اداروں میں اردو کی تعلیم و ترویج کے لیے ہونے والی کوششوں اور ان ممالک میں اردو کے ماضی، حال اور مستقبل کے حوالے سے اپنے مقالے پڑھے

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی اس عظیم عالمی اردو کانفرنس میں ، نصر ملک ، کو ڈنمارک کی نمائندگی کرنے کا اعزازحاصل ہوا اور انہوں نے  ڈنمارک میں اردو اور، ڈینش ادب کے اردو تراجم ٰ کے موضوع پر اپنا مقالہ پیش کیا۔

نوٹ؛ رپورٹ اور تصاویر بشکریہ ناصر شمسی اور نصر ملک

pb170434a.jpg
Nasar Malik & Intezar Hussain
pb180491a.jpg
Nasar Malik & Iftekhar Arif
pb180495a.jpg
Kishwar Nahid & Nasar Malik
 
pb190590a.jpg
Nasar Malik reading his paper
 

pb1906292.jpg
pb190580a.jpg
pb190550a.jpg
Fahmida Riyaz & Nasar Malik
pb180489a.jpg
Agha Nasir, Professor Sahar Ansari & Nasir Malik
pb170452a.jpg
Mohammad Ahmad Sha, Nasar Malik, & Syed Masood Hashmi
pb190642a.jpg
 

homepage.jpg