fina-sherosokhan-animat.gif

January 2009 ki Adbi Taqribaat

dsc07030drtaquiabedy.jpg

کاروان عشق و مستی کا امیر رومی ۔  ڈاکٹر سید تقی عابدی کا مضمون ملاحظ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

dsc07012.jpg

ڈاکٹر تقی عابدی کی کتاب ۔  کلیات غالب فارسی کی رسم اجرا مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی میں پرو فیسر کے ۔ار۔ اقبال کے ہاتھوں عمل میں آئی۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

masood-khansmall.jpg

چیف اڈیٹر مسعود خان کی اطلاع کے مطابق ایسٹرن نیوز کینیڈا ادبی ایوارڈ، ۲۰۰۸ کمیٹی تشکیل دی گئی۔ تفصیلات کے لئے۔  یہاں کلک کیجئے 

afzal-aarishsmall.jpg

الخبر، سعودی عرب میں سینئر استاد افضل آرش کےمجموعہ کلام ۔ سفر اک اور باقی ہے ۔  کی تقریب رونمائی  ہوئی۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

qamar-ali-abbasiismall.jpg

معروف سفر نامہ نگار قمر علی عباسی کے ۲۶ سفرناموں کی اشاعت پر ان کا سلور جوبلی جشن ساری اُردو دنیا میں منایا  جا رہا ہے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

sardarali-small.jpg

عثمانیہ یونورسٹی، حیدرآباد  کے نوے سالہ جشن کے موقع پر شعبہ اُردو کی جانب سے سردارعلی ایڈیٹر شعرو سخن کو انٹر نٹ پر اُردو کی ترویج کی خدمات کے اعتراف میں اعزازی ایوارڈ دیا گیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے.

ahmad-hamesh-small.jpg

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں محفلِ نقد و نظر کا ا نعقاد۔ صدارت جناب احمد ہمیش نے کی۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

shafeeq-murad-small.jpg

یارانِ نکتہ داں، جرمنی کا ماہانہ اجلاس مارچ ۲۴، ۲۰۰۹ کو منعقد ہوا۔ شفیق مراد کی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے

dawud_feb4_abdullahjavid.jpg

عبداللہ جاوید کی قیام گاہ پر ایک خصوصی  ادبی اور علمی نششت۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

farhat_title.jpg

اردو منزل دوبئ کی جانب سےجشن فرحت منایا گیا اورادیب اور شاعرہ فرحت پروین کو اردو منزل کی جانب سے پہلا ادبی ایوارڈ دیا گیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

عید میلاد انبی کے موقع پر ایک مضمون ملاحظ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

 
dsc06852title.jpg

مولانا آزاد اردو یونیوسٹی حیدرآباد، اور سنٹرل یونیورسٹی آف حیدراباد کے اشتراک سے شاندار مشاعرہ

تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

 سنیٹرل یونیورسٹی حیدرآباد کے زیر انتظام دو روزہ سمینار بعنوان  اُردو افسانے ۔۔۔ ایک صدی منعقد ہوا جس کی صدارت گوپی چند نارنگ نے کی۔ تفصیلات کے لئے 

مولانا آزاد اردو یونیوسٹی حیدرآباد، کے زیر اہتمام ایک کتاب  اردو زبان ۔۔ نئے افق کی رسم اجرا بدست گو پی چند نارنگ انجام پائی۔ اس کتاب میں جدہ سعودی عرب میں منعقدہ عالمی اردو کانفرنس کی روداد اور اس میں پڑھے گئے مضامین یکجا کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے لئے

نامور شاعر شبنم رومانی کا ۱۷ فروری ۲۰۰۹ صبح ساڑھے سات بجے کراچی میں طویل علالت کے بعد  انتقال ہو گیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے
shab-mainpic75a.jpg
waris-parvin-sheresmall.jpg

پروین شیر کی بنائ ہوئی تصاویر کی نمائش پکاس کے زیر اہتمام ٹورانٹو میں ہوئی۔ اس کی تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

ادب ساز  کا نیا شمارہ شائع ہو گیا ہے

adabsaaz8-9-addsmall.gif

جدید ادب  کا نیا شمارہ شائع ہو گیا ہے

jadeed-adab-coversmall.jpg

nusrat-small.jpg

جریدہ ۔ ادب ساز ۔  کے مدیر اور مزاح نگار جناب نصرت ظہیر کو ساہتیہ اکادمی کا ترجمہ ایوارڈ ۲۰۰۸ دیا جا رہا ہے۔ ادارہ شعر و سخن کی جانب سے انہیں مبارک باد 
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

esbaa-titlesmall.jpg

ممبئ سے شائع ہونے والا جریدہ ۔۔ اثبات۔۔ کا تیسرا شمارہ منظر عام پر آگیا ہے۔ اس کی تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

waris-parvin-sheresmall.jpg

نامور شاعرہ اور آرٹسٹ پروین شیر کا ٹورانٹو میں تسلیم الہی زلفی کی جانب سے استقبال۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
تسلیم الٰہی زلفی کا تحریرکردہ مضمون ملاحظہ کیجئے 

umme-sara.jpg

ام سارہ کے مجموعہ کلام۔۔  زندان ذات ۔۔۔ کی رسم اجرا زیر اہتمام علیگڑھ اُردو کلب منعقد ہوئ۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

 

حسب ذیل نئی کتابیں شائع ہونے کی اطلاع ہے

portrate_sofia_anjumsmall.jpg

صوفیہ انجم تاج کی کتاب پت جھڑ کی لکیریں شایع ہو گی ہے تفصیلات کے لے یہاں کلک کیجے۔

abbu-taslim-elahiz.jpg

تسلیم الٗہی زلفی کی گیارویں کتاب شایع ہو گیؔ تفصیلات کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

   
   
   
   

homepage.jpg