fina-sherosokhan-animat.gif

Travel Log Omman by Qamar Ali Abbasi

umman-mehman.jpg

ویلکم  بک پورٹ، مین اُردو بازار، کراچی۔ پاکستان نے قمر علی عباسی کا تیسواں سفر نامہ۔ عمان کے مہمان۔ شائع کروایا ہے۔چھوٹے چھوٹے واقعات کو قمر علی عباسی نے خوبصورت انداز میں بیان کر کے  ان سفر ناموں کو دلچسپ بنایا ہے۔

ڈاکٹر شان الحق حقی فرماتے ہیں۔۔۔۔ قمر علی عباسی کی تحریروں کا کمال جاذبیت ہے۔ان کے سفر ناموں میں شعر کی سی کیفیت ہے۔ پُر تخیل انداز بیان بھی ہے۔ الفاظ کے برتنے کا سلیقہ بھی۔ افسانوی دلکشی کے ساتھ واقعہ نگاری، مسکراتا ہوا انداز اور مزاج کی چاشنی ہے۔

 

homepage.jpg