اُردو
انٹر نیشنل کینیڈا کے
زیرِ اہتمام شاندار بین
الاقوامی مشاعرہ
بتاریخ
۱۵ نومبر ۲۰۰۹ بمقام ڈیز
ہوٹل اینڈ کانفرنس سنٹر،
۱۶۷۷ ولسن ایوینیو شام
۶ بجے منعقد ہوا۔پاکستان
سےجناب امجد اسلام امجد،
جناب انورمسعود، واشنگٹن
سے ڈاکٹر ستیہ پال آنند
ٹورانٹو سے حمایت علی
شاعر،نیویارک سے صبیحہ
صبا اور مسرورجاوید نے
شرکت کی۔ ڈنمارک سے صدف
مرزا اور اڈمنٹن کینیڈا
سےکشور غنی تشریف لائیں
تھیں۔ شائقین کی کثیر
تعداد نے شرکت کی اور
مشاعرے کو کامیاب بنایا۔
انور مسعود کے مزاحیہ
کلام اور دوسرے تمام شعراء
کرام کے سنجیدہ کلام کو
بہت سراہا گیا۔ اشفاق
حسین صاحب قابل مبارک
باد ہیں کہ جب بھی کوئی
تقریب کرتے ہیں تو شاندار
ہوا کرتی ہے۔ اس مشاعرہ کی
چند تصاویر پیش ہیں۔ اشفاق
حسین صاحب کا فون نمبر
حسب ذیل ہے۔
905-915-3499
or 647-588-3499
Email: ashfaqhussaincanada@gmail.com