ہوٹل نووا ٹیل،
اورانجم بابو خان کے تعاون
سے حیدر آباد میں ۲۴ ستمبر۲۰۰۹
جشن عیدمنایا گیا
اس تقریب میں ایک نمائش
کا بھی اہتمام کیا گیا
تھا جس میں مسلمان سائنسدانوں
کے کارناموں کو واضع کیا
گیا۔ مزید تفصیلات کاانتظار
ہے۔ ادارہ شعر وسخن
مسلمان سائنسدانوں
پر ایک مضمون درج ذیل لنک
پر پڑھا جا سکتا ہے
http://www.sherosokhan.com/id775.html