fina-sherosokhan-animat.gif

Mushaira in Paris

sumanshah-armanshehzad-irambatool.jpg

جرمنی کے خوبصورت شاعر ارمان شہزاد اور ارم بتول   کے اعزاز میں

پیرس کی معروف شاعرہ سمن شاہ نے ایک مشاہرہ کا اہتمام کیا

جرمنی کے شاعر ارمان شہزاد اور ارم بتول کے اعزاز میں ، پیرس کی ایک خوبصورت رسٹورانٹ میں سینٹر کلچرل فرانکو پاکستانے اسوسی ایشن نے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ پیرس کی معروف شاعرہ سمن شاہ نے میزبانی اور نظامت کے فرائض انجام دئے۔ مشاعرہ میں شہزاد ارمان اور ارم بتول نے اپنے منفرد کلام سے حاضریں محفل سے خوب داد سمیٹی۔ سمن شاہ نے اپنے مخصوص انداز میں کلام پیش کیا اور محفل کو رنگا رنگ کیا۔ مشاعرہ میں پیرس کے ایک اور شاعر جناب عاکف غنی، جو انٹرنٹ پر بے حد مقبول ہیں، شرکت کی۔ ان کے کلام کو بھی سراہا گیا۔ محترمہ روحی طارق اور جناب نواب علی شاہ  نے اپنے ذوق سخن سے محفل کو زعفران زار کردیا۔ جناب ہمایوں اور شہلا ہمایوں نے اس تقریب کے اہتمام میں نمایاں حصہ لیا اور تقریب کو کامیاب بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ پیرس کے ادب نواز اور ادب شناس احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ شرکا محفل کے تواضع چائے اور لوزمات سے کی گئی۔ اردو کی نئی بستیوں میں پیرس کا نام بھی پیش پیش ہے۔ مستقبل میں بھی اس طرح کی تقاریب کا  اہتمام کیا جائیگا تاکہ اردو کے فروغ کے راستے ہموار ہو سکیں۔ ادارہ شعر و سخن محترمہ سمن شاہ اور تمام  منتظمین محفل کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔

zulfiqaralishah-irambatool-a.jpg
Zulfiqar Ali Shah, Arman Shehzad & Iram Batool
akifghani-shehlahamuyn-ghazalhatti-irambatool-a.jpg
Akif Ghani, Shehla, Ghazala Batti & Iram Batool
sumanshah-armanshehzad-irambatool.jpg
Suman shah Arman Shehzad & Iram Battol
armanshahzadaa.gif
Arman Shehzad
shamimkhan-a.jpg
Shamim Khan
roohitariq-a.jpg
Roohi Tariq

sumanshah03-a.jpg
Suman Shah
irambutool.jpg
Iram Batool
akifghani.jpg
Akif Ghani
 
sumanshah-hamyunnawabshah-a.jpg
Suman Shah, Humayun Nawab Shah
 

homepage.jpg