fina-sherosokhan-animat.gif

Khadar Khan in Toronto

معروف ایکٹر اور ادیب قادر خان  ٹورانٹو میں اُردو کے فروغ کے لئے سرگرم عمل

 

ٹورانٹو کے معروف ادیب ڈاکٹر سیّد تقی عابدی نے اپنی ذاتی لائیبرری میں فلمی دینا کے معروف ایکٹر اور مکالمہ نویس، ادیب قادر خان کو مدعو کیا تھا۔ قادر خان اس لائیبرری سے بے حد متاثر ہوئے اور جناب تقی عابدی صاحب کے تعاون سے اُردو زبان کی ترویج اور اشاعت کے لئے ایک جامع پروگرام ترتیب دینا چاہتے ہیں۔  جناب قادر خان صاحب ان دنوں ٹورانٹو میں قیام پذیرہیں۔ ان دونوں شخصیتوں کے تعاون سے جلد ہی کوئی مثبت اقدام کی توقع ہے۔ ادارہ شعر و شخن اس اقدام کی  ہر طرح سے  تائید کرتا ہے۔

librery2.jpg
dr-taqu-abed-librery.jpg

homepage.jpg