fina-sherosokhan-animat.gif

Writers Forum Meeting July 26, 2009

 ٹورانٹو  میں خواتین افسانہ نگار اور خواتین شاعرات کی ادبی نششت

 {زیر اہتمام رائٹرز فورم، کینیڈا}

بتاریخ ۲۶ جولائی ۲۰۰۹ بمقام نارتھ یارک لائبراری، رائترز فورم کینیڈا کی جانب سے ایک ادبی  نششت   منعقد کی گئی، جس میں صرف خواتین نے حصہ لیا اور کثیر تعداد میں مرد حضرات نے بھی شرکت  کی۔ معروف افسانہ نگار نسیم سیّد، شکیلہ رفیق اور روبینہ فیصل نے اپنے تازہ افسانے سنائے۔ شاعرات میں نزہت صدیقی، نسرین سیّد، نسیم سیّد، ثمینہ تبسم اور زہرا زبیری نے موضعاتی نظمیں اورغزلیں پیش کیں اور خوب داد تحسین حاصل کی۔ حاضرین محفل میں منیر سامی، عابد جعفری، یوسف خلیل صدیقی، رشید صدیقی، خالد سہیل،  رشید ندیم، رفیع رضا،  انیس فاروقی، کلیم ظفر، سلمان اطہر، ضمیر الدین، مسلم حسنی، اور دیگر ادب نواز احباب نے شرکت کی۔ شریک محفل حضرات کی اسناکس سے تواضع کی گئ۔

robina-faisal.jpg
samina-tabassum.jpg
shakila-rafiq.jpg
mrs-siddiqui.jpg
nasrin-syed.jpg
nuzhat-siddiqui.jpg
 
zahra-zubery.jpg
 
     

homepage.jpg