جناب
سیّد یعقوب میراں مجتہدی
نے حال ہی میں ایک اُردو
انگریزی لغات مرتب کی
ہے جس کی بے حد پزیرایٔ
ہویٔ ۔ ان کیخدمات
کے اعتراف میں انجمن ترقی
اُردو آندھرا پردیش نے
انہیں ادارہ کی اعزاری
رکنیت عطا کی۔ اسی طرح
معروف ادیب ونقاد پروفیسر
سلیمان اطہر جاوید اور
پروفیسر سیّدہ جعفر علی
علمی ، ممتازنقاد
۔ صاحب طرز ادیبہ کی اُردو
ادب کی بیش بہا خدمات کے
اعتراف میں انہیں بھی
ادارہ انجمن ترقی اُردو،
آندھرا پردیش کی اعزازی
رکینت عطا کی گیٔ۔
ایک پر وقار تہنیتی
تقریب میں ان تنیوں کو
مومنٹو اور شال پیش کۓ
گۓ۔ اس تقریب کی صدارت
جناب ڈاکٹر سّید عبدا
لمنّان نے فرمایٔ۔