fina-sherosokhan-animat.gif

Khurram Nafees

khurram_2.jpg

روزنامہ" رہنمائے دکن" کے سینئر سب ایڈیٹر

 جناب خرم نفیس کا دورۂ شمالی امریکہ

……..)()( ……

حیدرآباد سے نکلنے والے اُردو روزنامہ "رہنمائے دکن" کے سینئر سب ایڈیٹر جناب خرم نفیس ان دنوں نیویارک تشریف لائے ہوئے  ہیں۔  انٹرنیشنل دلت مسلم کانفرنس ۴ جولائی سے ۶ جولائی تک نیو یارک میں منعقد ہورہی ہے، آپ اس میں" رہنمائے دکن" کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ جناب خرم نفیس صاحب کینڈا  کے مقبول عام ٹی وی  چینل  پی کے اردو چینل  کی دعوت پر ۷ جولائ 08 ٹورانٹو بہی تشریف لا رہے ہیں۔ پی کے اُردو چینل پر آپ کا ایک انٹر ویو  پروگرام" مہماں"  پر نشر کیا جائیگا۔ پی۔ کے اردو چینل  کے نائب صدر نشین اور عالمی شہرت یافتہ شاعر اور ادیب جناب تسلیم الٰہی زلفی صاحب ، جناب خرم نفیس صاحب کا انٹرویو لینگے۔ جناب زلفی ، حال ہی میں حیدرآباد کی ایک اور شخصیت جناب اکرم عباس کا انٹرویو بہی ٹیلی کاسٹ کر چکے ہیں۔ جناب  اکرم عباس ایک طویل عرصے سے کینیڈا میں مقیم ہیں۔ ادارہ "شعر و سخن" جناب خرم نفیس صاحب کا کینیڈا میں خیر مقدم کرتا ہے۔

homepage.jpg