fina-sherosokhan-animat.gif

Headings of Adabi Taqribat

sub_titles_of_bar.jpg
linedivider.jpg

  شعر وسخن کے صفحات پر ادبی خبریں اور اطلاعات باقائدگی سے دی جاتی ہیں۔ اگرآپ کے ملک، شہر یا ادبی حلقے میں کوئی تقریب منعقد ہوئی ہے یا ہونے والی ہے تو آپ ہمیں اس کی اطلاع ان پیج فارمیٹ میں بھیج سکتے۔ تصاویر بھی بھیجی جا سکتی ہیں،  انشاء اللہ اسے فوری طور پر شامل کیا جائیگا۔ ان خبروں اور اطلاعات کی اشاعت ارسال کرنے والے ادارے کی ذمہ داری پرکی جاتی ہے۔ 

sub_titles_of_bar.jpg

sub_titles_of_bar.jpg

 

ڈنمارک:  پاکستانی  سفارت خانے میں جشن احمد ندیم قاسمی کا انعقاد۔ رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے

   
   
   

ٹورانٹو:  26 نومبر 29016 کو ٹورانٹو کے ادبی اور ثقافی ادارے ّّ اظہارٗٗٗ کی روح رواں ذکیہ غزل کی جانب سے معروف شاعرہ نزہت صدیقی کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

جمشید پور: بدر اسلم کی  دوکتابیں  آثار و انوار اور  بوند سندر کی رسم اجرا ہوئی۔ تفصیل کے لئے یہاں کلک کیجئے

کلکتا ؛  ابو ذر ہاشمی کی کتاب مباحثے  اورمحکماے پرگفتگو ۔  اسماعیل نظر کی رپورٹ کے لئےیہاں کلک کیجئے

نظام آباد۔ نظام آباد میں اردو سیمینار۔ رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

sardar

ہیوسٹن: عبدالستار میموریل گولڈن جوبلی بین الاقوامی ریڈیو مشاعرے کی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

جدہ :  گلف اردوکا ونسل  جدہ کی جانب سے ایک شاندارسمینار منعقد کیا گیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

جدہ :  گلف اردوکا ونسل  جدہ کی جانب سے ایک شاندار تاریخ ساز مشاعرہ  12 اور 13 مئی 2016 منعقد ہوا۔ اس کی تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ 

برلن :  برلن میں مشاعرہ اور سرور غزالی کی نئی کتا ب"ھیگے پل"  کی  رسم اجراء، منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

شکاگو :  بزم محبان سخن مشاعرہ رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے

علی گڑھ :  دوسری قومی اردو سائنس کانگرس کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

ابو ظہبی :  تقریب اجراء  ّّ روضہ الالقطاب "

کراچی :  فکشن گروپ کراچی کی نشست منعقد ہوئی۔ رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

جبیل ۔ سعودی عرب :  ہندوستان سے تشریف لائے معروف شاعر ، محقق اور ادیب جناب  اسلم  بدرکے اعزاز میں جبیل میں ایک تقریب۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

ہیوسٹن :  پشاور کے معصوم شہیدوں کی یاد میں مشاعرے کا اہتمام۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

ٹورانٹو :  پاکستان کے معروف شاعر، ادیب کالم نگار،گئی ملی نغموں کے خالق جمیل الدین ۲۳ نومبر ۲۰۱۵  کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے۔ جناب ڈاکٹر عروج اختر ذیدی نے آپ کے لئے قطعہ تاریخ وفات تحریر کیا ہے۔وہ یہاں شعر وسخن پر پیش کیا جا رہا ہے۔ اس کو پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

ٹورانٹو :  علامہ اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر عالمی مجلسِ اقبال  کینیڈا اور کاــ ونسل جنرل آف پاکستان کی جانب سے ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا تھا' تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے، 

پٹنہ :  پٹنہ یونیورسٹی میں سر سید کی تقریبات کا اختتام۔تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

پٹنہ :   اسلم جمشید پوری کی نئی کتاب"ّّ عید گاہ سے واپسی"   کی رسم اجراء۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

دربھنگہ :   المنصور  ایجوکیشنل کے زیر اہتمام ایک نشست منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

محبوب نگر :   رپورتاز ادارہ ادب اسلام۔ تفصیل کے لئےیہاں کلکک کیجئے

قطر :   قطر محبان اردو آزادی مشاعرہ منعقد ہوا۔ رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے

شارجہ :  مسفرہ انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام تقریب۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

ابو ظہبی : فرہاد جبریل کے پہلے مجموعہ کلام " تم بھی حد کرتے ہو" کی رسم اجراء۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

کراچی :مجلس احبابِ ملت کا ماہانہ اجلاس اور مشاعرہ  , ستمبر 2015کاانعقاد ہوا   رپورٹ  کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

نئی دہلی  :قومی کونسل برائے فروغ اردو کا اجلاس بعنون بچوں کا ادب۔ رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

ٹورانٹو  :بزم احباب ٹورانٹو کی جانب سےپاک و  ہندمشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

کراچی :مجلس احبابِ ملت کا ماہانہ اجلاس اور  مشاعرہ  جس کی  رپورٹ  کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

شکاگو :بزم سخن شکاگو کی ماہانہ نششت ستمبر2015 کو منعقد ہوئی۔ رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

بیدر  : بیدر ایک تاریخی شہر ہے، جہاں پہلا تاریخی فیس بک آن لائین مشاعرہ منعقد ہوا۔ تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک یجئے۔

شارجہ  : ایوان اقبال کے زیر اہتمام جشن آزادی مشاعرہ منعقد ہوا۔حسیب اعجاز اشعر کی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے ۔

پٹنہ: بزم غزل کا شاندار انٹرنیشنل طرحی مشاعرہ منعقد ہوا۔ کامران غنی کی رپورٹ کے لئے  یہاں کلک کیجئے۔

پٹنہ: سہ ماہی ّّ داربھانگہ ٹائمز کا یک جائزہ بقلم کامران غنی صبا۔ ملاحظہ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

   
   
   
   

homepage.jpg