fina-sherosokhan-animat.gif

Eidulwatni Taqreebat Dubai 2010

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے زیراہتمام عید الوطنی کے حوالے سے شاندار ادبی تقریب

پاکستانی اہل قلم نے قائد اعظم محمد علی جناح کی پاکستان کے حصول کے لئے عظیم جد وجہد اوریو اے ای کی شاندارترقی کے سلسلے میں امارات کے حکمرانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا

پاکستان کے  اہل قلم مثبت اور تعمیری سوچ رکھتے ہیں

عید الوطنی کو امارات میں ہر سال جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ اس عظیم ملک کی حیرت انگیز ترقی اور امن و امان کی صورتحال کو دنیا بھر میں پسندیدگی کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔دسمبر بانئی پاکستان کی پیدائش کا مہینہ بھی ہے۔تمام اہل قلم نے دونوں موضوعات پر مقالے پڑھے اورشاعری کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا۔تقریب کی صدارت ادب دوست شخصیت فضل لا شاری نے کی جبکہ ڈاکٹر ثروت زہرا مہمان ِ خصوصی تھیں۔نظامت صغیر احمد جعفری اور صبیحہ صبا نے کی جو اس پروگرام کے معاونین بھی تھے مقا لے پڑھنے والوں میں زینت لاکھانی،پروین لاشاری اور آغا پیر محمد کیلاش جبکہ مشاعرے میں صبیحہ صبا صغیر احمد جعفری،ثروت زہرا، فرزانہ سحاب مرزا۔شاہ زمان کوثر،سحرتاب رومانی اور تابش زیدی شامل تھے ٖ،صدارتی تقریر میں فضل لاشاری نےصبیحہ صبا اور صغیر احمد جعفری کی ادب کے سلسلے میں خدمات کو سراہا اس سے پہلے  دیگرمقررین نے بھی صبیحہ صبا اور صغیر جعفری کی انتھک اور مسلسل کاوشوں کو سراہا۔یہ پروگرام پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے زیر اہتمام پیش کیا گیاجو لاکھوں پاکستانیوں کا نمائندہ ادارہ ہے۔ حاضرین کے لئے عشائیہ صغیر  جعفری  کی جانب سے پیش کیا گیا  

linedivider.jpg

dsc_0007eid-a.jpg
dsc_0041eid-a.jpg
dsc_0026eid-a.jpg
dsc_0021eid-a.jpg
dsc_0018eid-a.jpg
dsc_0016eid-a.jpg
dsc_0015eid-a.jpg
dsc_0011eid-a.jpg
dsc_0010eid-a.jpg
3-eidulwatni-a.jpg
sabiha-eid-a.jpg
dsc_0097eid-a.jpg
dsc_0092eid-a.jpg
dsc_0085eid-a.jpg
dsc_0083eid-a.jpg
dsc_0062eid-a.jpg
dsc_0052eid-a.jpg
dsc_0051eid-a.jpg
dsc_0112eid-a.jpg
dsc_0050eid-a.jpg

homepage.jpg