********
ٹورانٹو۔ ۱۱ اکتوبر
۲۰۱۱ "برقی کتب‘‘ کے عنوان کے تحت معروف
ناول نگار مشرف عالم ذوقی
کا نیا ناول ’’ آتشِ رفتہ
کا سراغ‘‘ آن لائین پوسٹ
کیا گیا ہے۔ اسے ڈاؤن لوڈ
کر کے اپنے کمپیوٹر پر
محفوظ کر لیں۔ جب جی چاہا
پڑھ لیں ۔ بار بار ڈاؤن
لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔
ٹورانٹو۔
یکم ستمبر ۲۰۱۱
"برقی کتب‘‘ کے عنوان
کے تحت دو کتابیں آن لائن
پوسٹ کی جا چکی ہیں۔ جسے
’’ برقی کتب‘‘ کے تحت ڈاؤن
لوڈ کر کے پڑھا جا سکتا
ہے۔ یا نیچے دئے گئے ٹائٹل
پیج پر کلک کر کے بھی ڈاؤن
لوڈ کیا جاسکتا ہے۔
ٹورانٹو۔ ۱۵ جنوری
۲۰۱۲ ـ’’ برقی کتب‘‘ کے عنوان کے تحت نئی
کتاب ’’ شمیم علیم سے ملئے‘‘
آن لائن شائع کی گئی ہے۔
برقی کتب کے زیر عنوان
سر خی پر کلک کر کے پڑھی
جا سکتی ہے، یا ٹائٹل پر
کلک کیجئے۔